چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

تلمیذ

لائبریرین
بہت نادر تصاویر ہیں، اس سے پہلے ہمارے دیکھنے میں نہیں آئیں۔
شکریہ، محترم۔ جزاک اللہ۔
 

باباجی

محفلین
واہ شاہ جی کیا بات ہے
آپ نے تو ہم جیسے "چوزوں" کو سن 65 میں پہنچادیا
بہت شکریہ ۔۔۔۔ ہمارے مورال کو بلند کرنے کے لیئے
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت اعلیٰ۔۔ بہت خوب۔۔۔ ہندوستانی اخباروں کے کیا کہنے۔۔!! :notworthy:
انہوں نے تو پورا پاکستان ہی فتح کروا لیا تھا۔۔ بعد میں دم دبا کر بھاگنے کی خبریں کیا ہوئیں۔۔۔ انہیں شائع کرتے وقت چھاپہ خانہ کی سیاہی ختم ہوگئی تھی شاید۔۔ :rollingonthefloor:
سید سرکار بہت شکریہ ایسی خوبصورت شراکت کیلئے۔۔۔ بہت دعائیں۔
 
چھے ستمبر ۱۹۶۵ کی تصویر
photo25_zps8f180aff.jpg

photo25_zps8f180aff.jpg
جنگ کے آغاز میں بھارتی اخبارات کی سرخیاں
photo31_zps75e42b5d.jpg
ہاہاہاہاہا
اب بندہ کتنا ہنسے اس پر
 
پاکستانی فوج کا ایک میجر دوران جنگ ایک مقامی دیہاتی سے ٹینک کے اوپر بیٹھ کر مصروف گفتگو ، چہرے کی طمانیت ، خود اعتمادی عیاں ہے
e4613dab-4f84-45bc-863d-cc8978bb7b98_zps07b53bed.jpg
واہ بہت خوب باباجی بھی خوب مزے سے باتیں سن رہے ہیں
کان کھولنے کی بجائے منہ کھولا ہوا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب تصاویر ہیں۔

اور اس وقت کے کیا افسر اور کیا جوان صحیح جذبے سے لڑے تھے۔

بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 
Top