تعارف چہرہ تها یا کوئی ستارہ

واسطی خٹک

محفلین
چہرہ تها یا کوئی ستارہ
میری دریا کا تها کنارہ

حضور آپ کو جاننا ہے کچھ تو پوچھئے خاکسار حاضر ہے
 
آخری تدوین:
KwULv.png
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
لو کر لو بات ،،، موڈ کو جھگڑالو رکھ کر بولتے ہیں کہ کچھ پوچھیئے !! اب ایسے میں ہم کیا سوال اُٹھائیں بھئی ؟؟ :) :)
اردو محفل میں خوش آمدید برادر محترم !! :)
 
محمداحمد

موڈ بھلے سے جھگڑالو ہو جب "خاکسار" حاضر ہے تو حاضر ہے۔ :)

پوچھیے سوال ؟ :p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
موڈ بھلے سے جھگڑالو ہو جب "خاکسار" حاضر ہے تو حاضر ہے۔ :)

پوچھیے سوال ؟ :p
احمد بھائی یہ تو اس سے بھی بڑا مسئلہ بن گیا ،، محترم واسطی خٹک بھائی بھی خاکسار اور ہم بھی خاکسار ایسے میں " نہیں پہلے آپ " والی جدول تخلیق ہونے کا قوی امکان موجود ہے !! :D ،،، تو سوال اب آپ ہی پوچھیئے !! :p :p
 
ہم تو پہلے ہی ایک سوال پوچھ چُکے ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
چلیں پھر ہم دونوں انتظار فرماتے ہیں ، جواب ملنے پر دوسرا سوال داغیں گے :) :)

بامشکل خود پر کنٹرول کر کے جس لفظ کو استعمال کرنے سے میں نے گریز کیا تھا وہ آپ نے کر دیا۔ :)

خوش رہیے۔

اب خٹک صاحب کا انتظار کرتے ہیں۔ :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بامشکل خود پر کنٹرول کر کے جس لفظ کو استعمال کرنے سے میں نے گریز کیا تھا وہ آپ نے کر دیا۔ :)

خوش رہیے۔

اب خٹک صاحب کا انتظار کرتے ہیں۔ :)
اب مصیبت یہ ہے کہ اس کا اس سے بہتر متبادل کوئی نہ ہے ،،، اور امید ہے واسطی بھائی مزاح کی رگ بےچین کی کیفیت سمجھ جائیں گے :p :) :)
 
Top