واسطی خٹک
محفلین
زندگی تلوار جی آپ لئے ساری منڈی مفت میںخوش آمدید ۔۔۔
سبزیوں کے نرخ بتا دیں ۔۔۔
اور کچھ؟
زندگی تلوار جی آپ لئے ساری منڈی مفت میںخوش آمدید ۔۔۔
سبزیوں کے نرخ بتا دیں ۔۔۔
آپ کا انداز خوش آمدید نہایت منفرد ہے بہت پسند آیالو کر لو بات ،،، موڈ کو جھگڑالو رکھ کر بولتے ہیں کہ کچھ پوچھیئے !! اب ایسے میں ہم کیا سوال اُٹھائیں بھئی ؟؟
اردو محفل میں خوش آمدید برادر محترم !!
فالحال تو آپ سبزیوں کے نرخ بتانے سے قاصر رہے ہیں ۔۔ اور کوئی سوال نہیں ۔۔زندگی تلوار جی آپ لئے ساری منڈی مفت میں
اور کچھ؟
میں نے کیا کرنا ہے انکا بهائی خیر بہت شکریہ
اپکو خریدنا کیا ہےفالحال تو آپ سبزیوں کے نرخ بتانے سے قاصر رہے ہیں ۔۔ اور کوئی سوال نہیں ۔۔
جی شکریہمحفل میں آپ کا خیر مقدم ہے خٹک صاحب!
برادرِ عزیز Thank youاردو محفل پر خوش آمدید
جزاک اللہ خیر بھائی جانمحفل میں آپ کا خیر مقدم ہے خٹک صاحب!
بہت مہربانی صاحبخوش آمدید
حضور کبھی تخلص ہوا کرتا تھا اب نہیں ہے اور میرا نام ارشد ہے
آپکے اگلے سوال کا منتظر ہوں
شکریہ
boht shukriyahخوش آمدید واسطی صاحب
ارشد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔چہرہ تها یا کوئی ستارہ
میری دریا کا تها کنارہ
حضور آپ کو جاننا ہے کچھ تو پوچھئے خاکسار حاضر ہے
حضور یہ تو فرضی باتیں ہیںارشد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اب سمجھا کہ گنگا آپ کی ہے۔ اور آپ گنگا کے کنارے ہیں۔
وعلیکم السلام اور بہت شکریہ جنابالسلام علیکم خوش آمدید