زیک
مسافر
ڈیل چہولی ایک گلاس آرٹسٹ ہے جو شیشے سے مختلف آرٹ اشیاء بناتا ہے۔ اس کے آرٹ کی ایگزبشن اس سال اٹلانٹا بوٹینکل گارڈنز میں تھی۔ ایک شام ہم دیکھنے گئے۔ اس کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
شکریہواہ۔۔ زبردست ۔۔ آرٹ بھی لاجواب ہے اور فو ٹو گرافی بھی
ڈیل چہولی کی طرف سے میں شکریہ ادا کرتا ہوںزبردست آرٹ ہے، بہت اعلیٰ!! بہترین!!
نہیںموبائل کیمرا ؟
آپ کی واپسی کب ہوئی؟؟اچھی تصاویر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے اندر کی ہلچل رنگوں اور شکلوں میں مجسم ایک مخصوص پیرائے میں ڈھلی خوب لگی ہے ۔۔نیلے اور سرخ رنگ کا تناسب بھی خوب اچھا ہے ! ایک تخلیق جب ایک فنکار کر رہا ہے ہوتا ہے ، شاید اسے معلوم بھی نہیں ہوتا وہ کیا بنا رہا ہے ،یہ بعد بنانے کے بعد معلوم ہوتا ہے ۔اسی فنکار نے فن میں تنوع کا مظاہر ہ کیا ہے جبکہ باقی ہم جیسے نقالی کرتے اس کو فالو کریں گے