نور وجدان
لائبریرین
میں کہیں گئی تھی؟ آپ کی طرح خاموش رہنے کی عادت سی ہونے لگی ہےآپ کی واپسی کب ہوئی؟؟
میں کہیں گئی تھی؟ آپ کی طرح خاموش رہنے کی عادت سی ہونے لگی ہےآپ کی واپسی کب ہوئی؟؟
میری طرحمیں کہیں گئی تھی؟ آپ کی طرح خاموش رہنے کی عادت سی ہونے لگی ہے
شور تو بہت مچایا تھا۔۔۔میں کہیں گئی تھی؟ آپ کی طرح خاموش رہنے کی عادت سی ہونے لگی ہے
شکریہواہ واہ واہ۔ لاجواب جی۔ کمال ہے یہ تو۔ تخلیق کی کوئی حد ہوتی ہے۔۔۔۔
فنکار کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
فنکار تو ہر دور میں انمول رہا ہے
ثبوت کہ فوٹوگرافی زبردست نہیں ہے:اتنی زبردست فوٹوگرافی کی ہے آپ نے ایک لڑی کھولنی چاہیے آپ کو فوٹوگرافی کے کچھ بنیادی اصول بتانے کے لیے..
موبائل کیمرا ؟
شکریہاچھی تصاویر ہے
یہ کیسے معلوم ہو گا کہ چہولی کے معاملے میں یہ بات درست ہے یا نہیں؟ایک تخلیق جب ایک فنکار کر رہا ہے ہوتا ہے ، شاید اسے معلوم بھی نہیں ہوتا وہ کیا بنا رہا ہے ،یہ بعد بنانے کے بعد معلوم ہوتا ہے
شکریہاتنی زبردست فوٹوگرافی کی ہے آپ نے
ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیکایک لڑی کھولنی چاہیے آپ کو فوٹوگرافی کے کچھ بنیادی اصول بتانے کے لیے..
آپ اپنی واپسی کا بتائیں۔آپ کی واپسی کب ہوئی؟؟
شکریہبہت زبردست آرٹ ہے۔ تصویر کشی بھی عمدہ ہے، خصوصاً رنگوں کا امتزاج تصاویر کی دلکشی کو دوچند کر رہا ہے۔
شکریہ
یہ کیسے معلوم ہو گا کہ چہولی کے معاملے میں یہ بات درست ہے یا نہیں؟