تاسف چہچہاتی چڑیا،ہماری باجو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
میری پیاری سہیلی آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں،
جلدی سے اچھی ہوجائیں۔۔۔۔۔۔
کل آپ کی جو آواز سنی، لگتا تھا کسی کنوئیں سے بول رہی ہیں، مجھے نہیں اچھی لگی :cry:
بس جلدی سے پہلے والی چہچہاتی چڑیا بن جائیں :lol:
آپ کے نام، پیار بے شمار 8)

 

جیہ

لائبریرین
ارے کیا ہوا باجو کو؟ اچھی بھلی تو تھی۔

اللہ ان کو جلد از جلد صحت کاملہ دے۔آمین

:?
 

نوید ملک

محفلین
اللہ آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے (آمین)

get_well_soon_02.gif
 

دوست

محفلین
حیرت ہوئی یہ سن کر۔
ہمیں کسی نے بتایا ہی نہیں۔۔۔
اللہ انھیں شفاء دے ان کے بغیر محفل محفل نہیں لگتی واقعی۔۔۔۔۔۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ باجوجلدازجلدشفایاب ہوجائیں(آمین ثم آمین)

لیکن باجو، ہیں کدھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام
جاویداقبال
 

سندباد

لائبریرین
باجو! آپ کی بیماری کا پڑھ کر پریشانی ہوئی۔
میں‌اللہ کے حضور آپ کی صحت و سلامتی کے لئے دعا گو ہوں۔
 

عبدالرحمٰن

محفلین
ہماری پیاری باجو
اللہ آپ کو جلد از جلد صحت وعافیت سے عنایت فرمائے اور کو بقول باجی فرزانہ کے چہچہاتی چڑیا کو فورم میں چہچہاتے ہوئے دیکھیں۔
 

امن ایمان

محفلین
ہیںںںں میں سمجھی کہ میری پیاری باجو نے کوئی کارنامہ سرانجام دیا ہے یاگانا شروع کردیا ہے جو نیناں انھیں چہچاتی چڑیا کہہ رہی ہیں۔۔اور تہنیتی پیغام دے رہی ہیں۔۔ لیکن معاملہ تو الٹ ہو گیا :( ۔۔پیاری آپی باجو جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔دیکھیں سب کتنی فکر کر رہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ باجوجلدازجلدشفایاب ہوجائیں(آمین ثم آمین)

لیکن باجو، ہیں کدھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام
جاویداقبال

جی جاوید بھائی ۔ ، میں ادھر ہوں ، خیریت سے ہوں آپکا ہی پی ۔ ایم پڑھ کر جواب لکھنے کو آئی ہوں ۔
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
میری پیاری سہیلی آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں،
جلدی سے اچھی ہوجائیں۔۔۔۔۔۔
کل آپ کی جو آواز سنی، لگتا تھا کسی کنوئیں سے بول رہی ہیں، مجھے نہیں اچھی لگی :cry:
بس جلدی سے پہلے والی چہچہاتی چڑیا بن جائیں :lol:
آپ کے نام، پیار بے شمار 8)



:roll: سہیلی ، لگتا ہے اب مجھے حلق سے اصلی والی آواز نکال کر آپ سے بات کرنی ہی ہوگی :D 8) :box:
 

حجاب

محفلین
یہ دھاگہ تو آج دیکھا ہے، :oops:

آپ کے لئے بہت ساری دعائیں باجو کہ کبھی بیمار نہ ہوں آپ۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ حجاب ، میں بیمار نہیں :cry: بس بولنے نہیں ہوتا :? بولوں تو تکلیف ہوتی ہے :D
بس اور کوئی تکلیف نہیں اس دردبھری تکلیف کے سوا ،

:lol:
 

حجاب

محفلین
تو یہاں تو لکھنا ہوتا ہے ہاتھوں کا کام یہاں آ جایا کریں روزآنہ تاکہ رونق تو قائم رہے محفل کی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top