چیف جسٹس کا لاہور میں استقبال

باسم

محفلین
ReportSaifUllahKhalid-07052007.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ اگلے وزیر اعظم ہمارے چیف جسٹس بن رہے ہیں اور مشرف صاحب اسی طرح صدر رہیں گے :p
 

باسم

محفلین
میرا خیال ہے چیف جسٹس کو اپنی سیٹ پر ہی واپس آنا چاہیے تاکہ عدلیہ مضبوط ہوجائے
مدت پوری کرنے کے بعد جو چاہے بنیں
 

جیسبادی

محفلین
ارشاد حقانی نے جنگ میں اس پر کالم لکھا ہے جس میں خبریں ہی بیان کر دی ہیں، کوئ رائے نہیں دی۔ غالباً حقانی صاحب کو ابھی شک ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، اس لیے رائے زنی سے گریز کر رہے ہیں۔ پھر بینظیر کے لیے بھی نرم گوشہ رکھتے ہیں، اور بی بی کا بھی بنا بنایا کھیل (امریکہ سے منظور شدہ) چیف جسٹس کی وجہ سے خراب ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ حقانی صاحب نے عرصہ ہؤا اپنے کالم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی بزدلی کا غالب کے الفاظ میں مذاق اڑایا تھا، کہ

عشو نبرد پیشہ طلبگارِ مرد تھا
............
 
Top