سب سے پہلی پھل۔جھڑی لنکا کھپے تر است!!تاہم جو مزہ پہلے سے پھلجھڑیاں چھوڑنے میں ہے، وہ میچ کے دوران کا بھی نہیں ہے۔
جھڑی لنکا کھپے
تمام دعائیں، نیک تمنائیں، شبھ کامنائیں پاکستان کے ساتھ۔
اب تمہارے حوالے یہ میچ ساتھیو!
روزنامہ ایکسپریس نے کہا:فاسٹ بولر وہاب ریاض کی مایوس کن پرفارمنس پر کسی نے ’ای بے‘ پر انھیں فروخت کیلیے پیش کردیا، ساتھ لکھا کہ مجھے ان کی مزید ضرورت نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب تک ای بے کی انتظامیہ نے انھیں ویب سائٹ سے ہٹایا تب تک 54 بولیاں وصول بھی ہوچکی تھیں، ان میں سے ایک نے 610 آسٹریلوی ڈالر کی بولی بھی دی۔
واضح رہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، وہاب چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف 87 رنز کی پٹائی برداشت کرکے انجرڈ ہوگئے تھے۔
یہ 610 آسٹریلوی ڈالر والی بولی واٹسن نے لگائی ہو گی۔ہے ویسے یہ زیادتی۔
اور خرید لینے کے بعد واٹو جی نے وہاب پر شرط رکھنی ہے کہ تب تک آزاد نہیں کروں گا جب تک اُس طرح کی باولنگ دوبارہ نہیں کرواتے۔یہ 610 آسٹریلوی ڈالر والی بولی واٹسن نے لگائی ہو گی۔
ویسے یہ کافی شرمناک بات ہے ۔ اگر یہی باولر شین واٹسن کے خلاف اوور اچھا کر لے تو پوری دُنیا میں دھوم مچ جاتی ہے اور اگر ایک میچ میں پٹائی ہو جا ئے تو ای بے پہ بیچنے کی باتیں کی جاتی ہیں ۔ یہ باولر ہمارے ہی ملک کے ہیں ۔ اور ان کو اس طرح انٹرنیشنل لیول پہ بے عزت کرنا خود اپنے مُلک کی ہی بے عزتی کے مترادف ہے ۔ہے ویسے یہ زیادتی۔
باقی بات سے اتفاق۔ اس سے اتفاق ذرا مشکل ہے۔اور اگر ایک میچ میں پٹائی ہو جا ئے
ویسے یہ کافی شرمناک بات ہے ۔ اگر یہی باولر شین واٹسن کے خلاف اوور اچھا کر لے تو پوری دُنیا میں دھوم مچ جاتی ہے اور اگر ایک میچ میں پٹائی ہو جا ئے تو ای بے پہ بیچنے کی باتیں کی جاتی ہیں ۔ یہ باولر ہمارے ہی ملک کے ہیں ۔ اور ان کو اس طرح انٹرنیشنل لیول پہ بے عزت کرنا خود اپنے مُلک کی ہی بے عزتی کے مترادف ہے ۔
میرے خیال میں اس طرح کے واقعات پہ اپنے ہی لوگوں کا مذاق اُڑانے کی بجائے ہمیں ان کو کنڈیم کرنا چاہیے ۔
بھائی اگر حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو وہاب پہ غصہ انڈیا کے میچ کے خلاف پٹائی کھانے کی وجہ سے ہی ہے ۔ اور اسی کو بنیاد بنا کر اس کا تمسخر اُڑایا جا رہا ہے ۔ میں وہاب کا بہت بڑا فین نہیں ہوں ۔ لیکن مجھے اعتراض ہے اس رویے پہ ۔ گھر میں ہم ایک دوسرے کا گولیاں بھی دے لیں تو کو ئی فرق نہیں پڑتا لیکن گھر سے باہر کوئی ہماری طرف آ نکھ اُٹھا کے بھی دیکھے تو ہمیں ایک دوسرے کا مذاق اڑانے کی بجائے اس باہر والے سے نمٹنا چاہیے۔باقی بات سے اتفاق۔ اس سے اتفاق ذرا مشکل ہے۔
کافی بدل سے گئے ہیں دونوں، تاہم، یہ تو یاد ہی نہ رہا، کہ اس دوران، پلوں کے نیچے سے کتنا پانی بھی تو بہہ چکا ہے۔ بہرحال، خوشگوار حیرت ہوئی کہ دونوں کھلاڑیوں نے اپنے اپنے ممالک کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ زبردستفیس بک کی ایک پوسٹ یہ بتاتی ہے کہ 2006 کے انڈر 19 ورلڈکپ کے فاتح کپتان (سرفراز احمد) اور 2008 کے انڈر 19 ورلڈکپ کے فاتح کپتان (ویرات کوہلی) کے درمیان ٹاکرا آن پڑا ہے۔
اتفاق سے ہم یہ پروگرام براہِ راست دیکھ رہے تھے۔ زیادہ بڑی غلطی اینکر کی تھی جو بار بار عامر سہیل تک یہ جھوٹی سچی انفارمیشن پہنچانے میں مصروف تھے کہ سرفراز احمد نے جاوید میانداد کے بارے میں منفی باتیں کی ہیں اور انہیں ان کی سالگرہ پر میچ 'ڈیڈی کیٹ' کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ میں کسی تنقید کرنے والے کو میچ 'ڈیڈی کیٹ' نہیں کروں گا۔ اس بات پر عامر سہیل جذباتی ہو گئے؛ گو کہ اس سے قبل وہ سرفراز کی تعریفوں میں مصروف تھے؛ اور میانداد کی محبت میں ایک دو غلط باتیں بھی ان کے منہ سے نکل گئیں (یاد رہے کہ میانداد بھی اس پروگرام میں شریک تھے) تاہم، انہیں صبر اور حوصلے سے کام لینا چاہیے تھا۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ ٹی وی اینکرز کی تربیت بھی ہونی چاہیے۔ اور اِدھر، ہمارے میڈیا کا عالم یہ ہے کہ سیاق و سباق کے بغیر ہی ہر کسی پر تنقید شروع کر دیتا ہے۔عامر "پرشاد" سہیل وغیرہ وغیرہ
فیسبک پر تو لوگ عامر کو انڈین ایجنٹ کہہ کر اسے جیل بھیجنے اور اس پر تشدد کرنے کی خواہش کا اظہار کر رہے تھےاتفاق سے ہم یہ پروگرام براہِ راست دیکھ رہے تھے۔ زیادہ بڑی غلطی اینکر کی تھی جو بار بار عامر سہیل تک یہ جھوٹی سچی انفارمیشن پہنچانے میں مصروف تھے کہ سرفراز احمد نے جاوید میانداد کے بارے میں منفی باتیں کی ہیں اور انہیں ان کی سالگرہ پر میچ 'ڈیڈی کیٹ' کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ میں کسی تنقید کرنے والے کو میچ 'ڈیڈی کیٹ' نہیں کروں گا۔ اس بات پر عامر سہیل جذباتی ہو گئے؛ گو کہ اس سے قبل وہ سرفراز کی تعریفوں میں مصروف تھے؛ اور میانداد کی محبت میں ایک دو غلط باتیں بھی ان کے منہ سے نکل گئیں (یاد رہے کہ میانداد بھی اس پروگرام میں شریک تھے) تاہم، انہیں صبر اور حوصلے سے کام لینا چاہیے تھا۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ ٹی وی اینکرز کی تربیت بھی ہونی چاہیے۔ اور اِدھر، ہمارے میڈیا کا عالم یہ ہے کہ سیاق و سباق کے بغیر ہی ہر کسی پر تنقید شروع کر دیتا ہے۔
میرا خیال ہے پورا پروگرام دیکھ کر فیصلہ کیا جانا چاہیے ۔۔۔!!!فیسبک پر تو لوگ عامر کو انڈین ایجنٹ کہہ کر اسے جیل بھیجنے اور اس پر تشدد کرنے کی خواہش کا اظہار کر رہے تھے