مریم افتخار
محفلین
انڈین سپورٹرز سٹیڈیم خالی کرتے ہوئےکرکٹ سٹیڈیم سے زیادہ جوش وخروش اردو محفل میں محسوس ہو رہا ہے۔
یہ کونسا تھکا وا سٹیڈیم ہے بھئی؟؟ سب یوں بیٹھے ہیں جیسے بس بیٹھنے آئے ہیں۔
انڈین سپورٹرز سٹیڈیم خالی کرتے ہوئےکرکٹ سٹیڈیم سے زیادہ جوش وخروش اردو محفل میں محسوس ہو رہا ہے۔
یہ کونسا تھکا وا سٹیڈیم ہے بھئی؟؟ سب یوں بیٹھے ہیں جیسے بس بیٹھنے آئے ہیں۔
جلدی پلیزززززہم ہیں نا
بلکل ۔۔۔ مجھے سونا بھی ہے ۔آوٹ کرو یار۔۔جلدی!
یہ تو کافی دیر پہلے سے گھر جانا شروع ہو گئے ہیں۔انڈین سپورٹرز سٹیڈیم خالی کرتے ہوئے
میں بھی سحری کے وقت سے کمپیوٹر کے آگے بیٹھا ہوں۔بلکل ۔۔۔ مجھے سونا بھی ہے ۔
برطانیہ کے شہر لندن کی گراونڈ اوول میں۔یہ اس سیریز کا پہلا میچ ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں۔ سیاق و سباق نہیں معلوم۔
کس ملک میں کھیلا جا رہا ہے؟؟
سحری تو کی تھی ناں کہ نہیںمیں بھی سحری کے وقت سے کمپیوٹر کے آگے بیٹھا ہوں۔
کی ہے۔سحری تو کی تھی ناں کہ نہیں
بالکل بالکلبلکل ۔۔۔ مجھے سونا بھی ہے ۔