عبداللہ محمد
محفلین
اور ویرات کی تعریف بھی ایک دفعہ پھر کس خوبصورتی سے مبارک دی اور شکست کو قبولا۔ خوب است!!!
خیر مبارک!پاکستانیوں کو مبارک باد! کوہلی نے ایک بار پھر دل جیت لیا۔ اِس بندے کی سوچ اس حوالے سے انتہائی اعلیٰ ہے کہ وہ مخالف ٹیم کو سراہنے میں بخل سے کام نہیں لیتا۔ بھارتیوں نے بہت اچھا مقابلہ کیا۔ یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار رہا۔
حیرت کی بات ہے کہ اتنا زیادہ بھروسہ تھا آپ کو اور واقعی جیت گئی آپ کی ٹیممجھے لگتا ہے پاکستان جیت جائے گا اور ایسا کیوں لگتا ہے کیونکہ میرا دل کہہ رہا ہے کہ جیت ہماری ہوگی۔۔
جس سے محبت ہو اس کے بارے میں دل جھوٹ نہیں کہتا یہ اور بات ہے کہ ہم اس محبت کی بنا پر کبھی کبھار دل کی بات پر بھی کان نہیں دھرتے ۔۔
لیکن یہاں واقعی مجھے یقین ہے کہ پاکستان جیتے گا ضرور جیتے گا! ان شاءاللہ!
ہاہاہاہاہاآئی سی سی ہر ٹورنامنٹ رمضان میں کرانے کی گنجائش پیدا کرے. صدر ممنون
خیر مبارک!مبارک ہو پاکستانیو
شکریہ شکریہتمام پاکستانی دوستوں کو چیمپئن ٹرافی جیتنے پر بہت بہت مبارک
خیر مبارک!
کیا ہی اچھی بات ہوتی اگر بھارتی تماشائی بھی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان میں رُکے رہتے آخر تک