یہ تیسری وکٹ اسی لئے ہی ملی ہے کے اجمل اور آفریدی نے رنز بننے روک دیئے ہیں
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #301 یہ تیسری وکٹ اسی لئے ہی ملی ہے کے اجمل اور آفریدی نے رنز بننے روک دیئے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #302 آج واقعی عمر گل کا دن نہیں ہے۔ لالہ کی بال پر کیچ تو لے لیا لیکن دو دفعہ کیچ چھوٹا، اور تیسری دفعہ کامیابی ہوئی۔
آج واقعی عمر گل کا دن نہیں ہے۔ لالہ کی بال پر کیچ تو لے لیا لیکن دو دفعہ کیچ چھوٹا، اور تیسری دفعہ کامیابی ہوئی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #305 22واں اوور (لالہ کا دوسرا) اچھا اوور، دو اسکور دیئے اور کوہلی کو آؤٹ بھی کیا۔
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #306 آج تو شیعب ملک کو بھی باولنگ کرنے کو بلانا ہوگا۔ وکٹ سپنرز کو مدد دے رہی ہے۔
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #311 اب میچ پاکستان کے ہاتھ میں آگیا ہے آج ملک ، یوسف اور آفریدی لالہ کا دن ہے
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #312 آفریدی اگر بیٹنگ میں کمال نہیں دیکھتا تو باولنگ میں کمی پوری کردیا ہے۔
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #313 میں بولا تھا کے آج ملک کو بھی باولنگ دینی ہوگی اور ملک آگیا میدان میں
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #314 لالہ کے تین اوور میں پانچ اسکور اور دو آؤٹ۔ زبردست پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہو رہی ہے۔ بس تھوڑی سی اور کوشش کی ضرورت ہے۔
لالہ کے تین اوور میں پانچ اسکور اور دو آؤٹ۔ زبردست پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہو رہی ہے۔ بس تھوڑی سی اور کوشش کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #316 قمراحمد نے کہا: آج تو شیعب ملک کو بھی باولنگ کرنے کو بلانا ہوگا۔ وکٹ سپنرز کو مدد دے رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالباً یونس خان نے آپ کی بات سن لی ہے۔ ملک باؤلنگ کرنے کے لیے آ گیا ہے۔
قمراحمد نے کہا: آج تو شیعب ملک کو بھی باولنگ کرنے کو بلانا ہوگا۔ وکٹ سپنرز کو مدد دے رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالباً یونس خان نے آپ کی بات سن لی ہے۔ ملک باؤلنگ کرنے کے لیے آ گیا ہے۔
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #319 شمشاد نے کہا: غالباً یونس خان نے آپ کی بات سن لی ہے۔ ملک باؤلنگ کرنے کے لیے آ گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میں نے امریکہ آنے سے پہلے لاہور میں کافی کلب کرکٹ کھیلی ہے۔ اللہ کا فضل ہے کے میں میچ کی صورتحال کو بہت حد تک جان لیتا ہوں۔ اس وکٹ پر چار دن میں تیسرا میچ ہورہا ہے تو یہ لازمی سپن لے گی اور اسی لئے آج ہمارے سپنزز بھارت کو تنگ کر رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا: غالباً یونس خان نے آپ کی بات سن لی ہے۔ ملک باؤلنگ کرنے کے لیے آ گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میں نے امریکہ آنے سے پہلے لاہور میں کافی کلب کرکٹ کھیلی ہے۔ اللہ کا فضل ہے کے میں میچ کی صورتحال کو بہت حد تک جان لیتا ہوں۔ اس وکٹ پر چار دن میں تیسرا میچ ہورہا ہے تو یہ لازمی سپن لے گی اور اسی لئے آج ہمارے سپنزز بھارت کو تنگ کر رہے ہیں۔