چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

شمشاد

لائبریرین
ادھر جنوبی افریقہ کو اب ہوش آیا ہے کہ تین اوور میں تین وکٹیں اس وقت لی ہیں جبکہ انگلینڈ کا اسکور 300 ہونے کو ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 48 اوورز میں 310 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر
اس اوور میں آؤٹ ، چوکا اور چھکا شامل ہے
ٹوٹل 14 رنز اس اوور میں
 

عثمان رضا

محفلین
نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
جو کہ نیوزی لینڈ 38 رنز سے جیت گیا
ویٹوری مین آف دا میچ قرار پائے
44 گیندوں پہ 48 رنز بنائے 1 چھکا اور 4 چاکے شامل ہیں اور 10 اوورز میں 45 رنز دیکر 2 وکٹیں لی ہیں
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 49 اوورز میں 319 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر
اس اوور ایک چھکا شامل ہے
ٹوٹل 9 رنز اس اوور میں
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف اپنے مقررہ 50 اوورز میں 323 رنز بنائے ہیں 8وکٹوں کے نقصان پر
اب دیکھنا ساؤتھ افریقہ کیا گُل کھلاتا ہے
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے بیٹسمینوں نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف مکمل اننگ میں ٹوٹل 12 چھکے مارے ہیں
6 اویس شاہ
5 مورگن
1 کولنگ ووڈ
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے 323 رنز کے جواب میں
ساؤتھ افریقہ کے 37 اوورز میں 206 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر
اب ساؤتھ افریقہ کو 78 گیندوں پر 118 رنز جیتنے کے لیے ضرورت ہیں اور 6 وکٹیں باقی ہیں
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے 323 رنز کے جواب میں
ساؤتھ افریقہ کے 38 اوورز میں 214 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر
اب ساؤتھ افریقہ کو 72 گیندوں پر 110 رنز جیتنے کے لیے ضرورت ہیں اور 6 وکٹیں باقی ہیں
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے 323 رنز کے جواب میں
ساؤتھ افریقہ کے 39 اوورز میں 220 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر
اب ساؤتھ افریقہ کو 66 گیندوں پر 104 رنز جیتنے کے لیے ضرورت ہیں اور 6 وکٹیں باقی ہیں
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے 323 رنز کے جواب میں
ساؤتھ افریقہ کے 40 اوورز میں 230 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر
اب ساؤتھ افریقہ کو 60 گیندوں پر 94 رنز جیتنے کے لیے ضرورت ہیں اور 6 وکٹیں باقی ہیں
 
Top