17اوورز میں 71 رنز اور 3 آؤٹ
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #104 یوسف اور شیعب ملک ٹیم کے لئے نہیں بلکہ اپنی ٹیم میں جگہ پکی کرنے کے لیے کھیلتے نظر آرہے ہیں
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #108 اس وکٹ پر بھارت کی طاقتور بیٹنگ لاین کے سامنے 250 رنز سے کم کا ٹارگٹ بہت آسان ثابت ہوگا۔
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #110 اس وقت بھارت کی ٹیم کے پارٹ ٹائم باولرز اوورز کر رہے ہیں۔ یعنی سب سے آسان باؤلنگ ہو رہی ہے۔ ان پر بھی سُست بیٹنگ کرنا نقصان کا سبب ہوگیا۔
اس وقت بھارت کی ٹیم کے پارٹ ٹائم باولرز اوورز کر رہے ہیں۔ یعنی سب سے آسان باؤلنگ ہو رہی ہے۔ ان پر بھی سُست بیٹنگ کرنا نقصان کا سبب ہوگیا۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 26، 2009 #111 پاکستان کے پاس آخری اوورز تک وکٹیں ہوئی پاس تو پھر چاہے کوئی بھے بالر آجائے
قمراحمد محفلین ستمبر 26، 2009 #113 پہلے 50 سات اوورز میں اور دوسر ے 50 رنز 16 اوورز میں مکمل ہوئے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #115 آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوور میں 8 کھلاڑی آؤٹ پر 275 رن بنائے تھے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز نے 35 اوور میں 165رن بنائے ہیں اور ان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوور میں 8 کھلاڑی آؤٹ پر 275 رن بنائے تھے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز نے 35 اوور میں 165رن بنائے ہیں اور ان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 26، 2009 #120 72 گیندوں پہ پارٹنر شپ کی ففٹی مکمل شعیب ملک اور محمد یوسف کے درمیان