اگر ملنگا والا آؤٹ ہو جاتا تو میچ جیت جانا تھا سری لنکا نے ۔۔۔۔۔اور آسٹریلیا والے میچ کو علاوہ سارے میچ ہی مشکل ثابت ہوئے ہیں۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ والے سمجھتے تھے کہ حلوہ ہے۔ باآسانی میچ جیت لیں گے لیکن ہڈی گلےمیں اٹک گئی تھی۔
بہت ہی زبردست میچ ثابت ہوا۔