چیمپینز لیگ 2018 فائنل لائیو تبصرہ

نبیل

تکنیکی معاون
کرسٹیانو رونالڈو کا میچ کے بعد معنی خیز تبصرہ۔ میڈرڈ میں میرا وقت اچھا گزرا۔
کیا اس سے اشارہ ہوتا ہے کہ رونالڈو ریال میڈرڈ چھوڑنے والا ہے؟

 

فہد اشرف

محفلین
کرسٹیانو رونالڈو کا میچ کے بعد معنی خیز تبصرہ۔ میڈرڈ میں میرا وقت اچھا گزرا۔
کیا اس سے اشارہ ہوتا ہے کہ رونالڈو ریال میڈرڈ چھوڑنے والا ہے؟

پیریز صاحب نے تو صاف کر دیا ہے کہ کرسٹیانو جی میڈرڈ کے ساتھ خوش ہیں اور خوش رہیں گے اور مزید یہ کہ وہ کانٹریکٹ میں ہیں۔
بیل جی بھی کہہ رہے تھے کہ وہ زیادہ کھیلنے کے لیے موو بھی کر سکتے ہیں کیونکہ اس سال انہیں بہت کم موقعہ دیا گیا ہے جبکہ وہ صرف پانچ چھ ہفتے ہی انجرڈ رہے ہیں۔
مجھے تو لگ رہا ہے اپنی اہمیت چیک کر رہے ہیں بھائی لوگ۔
 
آخری تدوین:
زیڈان جی نے ریال میڈرڈ کی کوچنگ سے استعفٰی دے دیا-
میرا ابھی بھی وہی سوال ہے کہ زیڈان جی اپنے پیر کا کانٹیکٹ تو دیتے جائیں-
 
فرانس کی قومی ٹیم پہ تو نظر نہیں ہے جناب کی

لگتی تو نہیں- چونکہ اب ورلڈ کپ کا سکواڈ بھی فائنل ہو چُکا تو مینجر فٹ ہونا مشکل ہے-
اگلا بڑا ٹورنامنٹ 2020 یورو کپ ہے- تب تک بہت کچھ ہو سکتا-
یوں بھی قومی ٹیم کا مینجر بننے کے لئے ایسی کوئی پابندی نہیں کہ آپ کسی کلب کہ مینیجر نہ ہوں-
 
Top