انگلینڈ 49 اوور 258 اسکور 6 آؤٹ انگلینڈ کی اننگ کا پہلا چھکا 49ویں اوور کی چوتھی گیند پر لگا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2013 #21 انگلینڈ 49 اوور 258 اسکور 6 آؤٹ انگلینڈ کی اننگ کا پہلا چھکا 49ویں اوور کی چوتھی گیند پر لگا۔
بھلکڑ لائبریرین جون 8، 2013 #39 عسکری نے کہا: خود ہار کر بیگانے کی شادی مین عبداللہ دیوانہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عبداللہ سے پوچھنا وہ وہاں سے تین دن کھانا کھاتا رہا اور ایک ٹیلی فون نمبر بھی لے ہی آیا تھا۔۔۔۔۔۔ ہم کرکٹ کے پنکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔
عسکری نے کہا: خود ہار کر بیگانے کی شادی مین عبداللہ دیوانہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عبداللہ سے پوچھنا وہ وہاں سے تین دن کھانا کھاتا رہا اور ایک ٹیلی فون نمبر بھی لے ہی آیا تھا۔۔۔۔۔۔ ہم کرکٹ کے پنکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔