چیمپینز ٹرافی 2013 - فائنل میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

محمداحمد

لائبریرین
یعنی حسبِ توقع چمپینز ٹرافی ہندوستان کے نام ہوئی۔

خوب۔۔۔۔! بہت اچھی کارکردگی رہی ہندوستانی کھلاڑیوں کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ سمٹ کر صرف 20 اوور کا رہ گیا تھا۔

انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 129 اسکور بنائے تھے، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 اسکور بنا سکی۔

اسطرح انڈیا نے یہ میچ 5 اسکور سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔
 
کیا تھرڈ ایمپائر اندھا تھا۔ دائرے میں موجود کمینٹس پڑھیں۔​
1006138_691978084149778_1887381648_n.png
 
Top