نیوزی لینڈ 16 اوور 83 اسکور 5 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جون 16، 2013 #26 یہ اوور نیوزی لینڈ کے حق میں گیا ہے۔ 19 اسکور ملے۔ نیوزی لینڈ 21 اوور 134اسکور 5آؤٹ
شمشاد لائبریرین جون 16، 2013 #32 اورانگلینڈ نے یہ میچ 10 اسکور سے جیت لیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم بہت قریب پہنچ کر ہار گئی۔