حکام کا کہنا ہے کہ 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مجوزہ معاہدوں میں سے 28 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط بھی اس دورے کے دوران ہو جائیں گے۔ ان معاہدوں کی فہرست کہیں سے مل سکتی ہے؟ یہ 46 ارب ڈالر کتنے سالوں کے ہیں؟