واہ کیا بات ہے۔ ویسے اردو بھی ترقی کر کے چینی کے برابر آسکتی ہے۔ پھر ہم بھی لیپ ٹاپ اردو میں چلائیں گےکبھی کبھار ایک چینی میرے سامنے لیپ ٹاپ پر جو کچھ کر رہا ہوتا ہے مجھے سمجھ نہیں آتی کیا کر رہا ہے سارا لیپ ٹاپ چائینیز مین ہے
واہ کیا بات ہے۔ ویسے اردو بھی ترقی کر کے چینی کے برابر آسکتی ہے۔ پھر ہم بھی لیپ ٹاپ اردو میں چلائیں گے
پر اس پر سب کچھ چائینیز ہوتا ہے اور وہ لیپ ٹاپ کو کدھے کی طرح رکھتا ہے شاید کبھی اسے صاف نہیں دیکھا شاید صحرا میں کام کی وجہ سےواہ کیا بات ہے۔ ویسے اردو بھی ترقی کر کے چینی کے برابر آسکتی ہے۔ پھر ہم بھی لیپ ٹاپ اردو میں چلائیں گے
سب معاملے تو نہیں ہیں میم پر ہر چیز کی اپنی ایک جگہ ہےکچھ دن پہلے میں نے فیس بک پر یہ تحریر پڑھی تھی آپ بھی پڑھو
جب میں نے چینی وزیر اعظم کی تقریر سنی...
ارے! یہ کیا۔۔۔ ۔ تقریر چینی زبان میں تھی،،، اوہ... لگتا ہے بے چارے کو انگریزی نہیں آتی۔
کتنے شرم کی بات ہے نا۔
اتنے بڑے ملک کا وزیر اعظم اور اتنا جاہل۔
اور تو اور اسے اپنی زبان بولتے ہوئے احساس کمتری بھی نہ ہوا
لیکن ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔
یہ لوگ انگریزی کے بغیر ترقی کس طرح کر رہے ہیں؟؟
کیونکہ ہم پاکستانیوں کو تو یہی بتایا گیا ہے کہ انگریزی کے بغیر ترقی ممکن نہیں اور جنہیں انگریزی زبان نہیں آتی وہ جاہل ہوتا ہے۔
سوری بھیا میرے چھوٹے سے دماغ میں آپ کی بات نہیں سمائی ۔۔پلیز ذرا وضاعت اور تفصیل سے سمجھا دیںسب معاملے تو نہیں ہیں میم پر ہر چیز کی اپنی ایک جگہ ہے
یہی چیز میں نے بھی دیکھی، میرے چائینز کولیگز اور دوست بھی اپنی ہی زبان میں لیپ ٹاپ چلاتے تھے، انجینئرنگ سے متعلق ان کا سارا مواد چائینیز میں ہی تھا، اور ان کی ای میل بھی 123ڈاٹ کام تھی شاید وہ بھی چائینیز میں ہی تھی۔ کسی بھی چھوٹے بڑے کو انگریزی جھاڑنے کا شوق نہیں تھا۔کبھی کبھار ایک چینی میرے سامنے لیپ ٹاپ پر جو کچھ کر رہا ہوتا ہے مجھے سمجھ نہیں آتی کیا کر رہا ہے سارا لیپ ٹاپ چائینیز مین ہے
سسٹر جی انگریزی کی بھی اپنی ایک جگہ ہے ۔ ہتھیاروں کے استمال ہوائی جہازوں کی زبان ائیر ٹریفک کنٹرول زمینی سمندری فضائی ہتھیاروں کو استمال کرنے آپریشنل رکھنے اور سمجھنے کے لیے ضروری ہے انگریزی انگریزی کی اپنی ایک جگہ ہے ہم جب ہر چیز کو جنرلائز کر دیتے ہین تب مشکل ہوتی ہے ۔ وہ ملک جن کو انگریزی نہیں آتی تھی آج بھی امریکہ کے بندوں کو اپنے ائیر بیسز پر ائیر ٹریفک کنٹرولر رکھ کر بیٹھے ہیں جو ایک ایک چیز سے واقف ہیں ۔ عرب ممالک اسی کی واضع مثال ہیںسوری بھیا میرے چھوٹے سے دماغ میں آپ کی بات نہیں سمائی ۔۔پلیز ذرا وضاعت اور تفصیل سے سمجھا دیں
جی بالکل آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن یہاں بات یہ نہیں ہورہی کہ انگلش بولنی نہیں چایئے یا سیکھنی نہیں چایئے بلکہ یہ ہے کہ انگلش زبان بولنے پر فخر نہیں بلکہ اپنی زبان بولنے پر فخر کرنا چایئے۔سسٹر جی انگریزی کی بھی اپنی ایک جگہ ہے ۔ ہتھیاروں کے استمال ہوائی جہازوں کی زبان ائیر ٹریفک کنٹرول زمینی سمندری فضائی ہتھیاروں کو استمال کرنے آپریشنل رکھنے اور سمجھنے کے لیے ضروری ہے انگریزی انگریزی کی اپنی ایک جگہ ہے ہم جب ہر چیز کو جنرلائز کر دیتے ہین تب مشکل ہوتی ہے ۔ وہ ملک جن کو انگریزی نہیں آتی تھی آج بھی امریکہ کے بندوں کو اپنے ائیر بیسز پر ائیر ٹریفک کنٹرولر رکھ کر بیٹھے ہیں جو ایک ایک چیز سے واقف ہیں ۔ عرب ممالک اسی کی واضع مثال ہیں
بالکل ہر چیز کو اپنی جگہ پر رکھنا چاہیےجی بالکل آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن یہاں بات یہ نہیں ہورہی کہ انگلش بولنی نہیں چایئے یا سیکھنی نہیں چایئے بلکہ یہ ہے کہ انگلش زبان بولنے پر فخر نہیں بلکہ اپنی زبان بولنے پر فخر کرنا چایئے۔
یار تو تم اس کا قصیدہ پڑھ لو اب ہر بندے کو اتنی آزادی تو ہونی چاہیے کہ اپنی مرضی کا قصیدہ ہی پڑھ لےہم یہاں چین کی تعریف میں قصیدے پڑھ رہے ہیں اور ہمسایہ ملک ایران جہاں صدیوں سے فارسی زبان میں اعلیٰ تعلیم رائج ہے، اسکی ہمیں بالکل کوئی پرواہ نہیں۔ ایرانی صدر بھی اپنی مادری زبان ہی میں بیرون ملک جا کر خطاب کرتا ہے۔
بالکل درست۔ اسی بات پر اتوار بازار میں ہونے والا ایک قصہ یاد آیا۔ جہاں پٹھان کپڑے والے زمین پر چادر بچھاکر چائنا لان کے کپڑے فروخت کر رہے تھے۔ وہیں دو لڑکیاں بڑے بڑے گوگلز لگا کراور جدید فیشن کےلباس پہنے لان کے کپڑے دیکھ رہی تھیں اور ساتھ ہی کپڑے والے کو سمجھا بھی رہی تھیں کہ " وہ پنک گولڈن ڈاٹ والے سوٹ ہیں ۔ اسٹرپس بھی ہوں اور بیک پرنٹ بھی"۔ اور انگلش سے نابلد کپڑے والا پہلے تو حیران پریشان ایک ایک کپڑا دکھا کر پوچھتا رہا پھر تنگ آ کر بولا باجی جو بھی ہے سب یہیں ہے۔آپ خود دیکھ لو۔جی بالکل آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن یہاں بات یہ نہیں ہورہی کہ انگلش بولنی نہیں چایئے یا سیکھنی نہیں چایئے بلکہ یہ ہے کہ انگلش زبان بولنے پر فخر نہیں بلکہ اپنی زبان بولنے پر فخر کرنا چایئے۔
شکریہ جناب۔ اور ایسی کوتاہی میں بھی اکثر کرتی ہوں۔ جس کا بعد میں افسوس بھی ہوتا ہے کہ انگریزی الفاظ کا استعمال اتنا بڑھا لیا ہے کہ بروقت اردو کا متبادل یاد نہیں آتا۔ اور گفتگو میں خوبصورتی نہیں آتی۔بہت خوب بنتِ سلیم آپ نے ہماری کئی بنیادی کوتاہیوں میں سے ایک کی جانب توجہ دلائی۔ میں صاحبِ کالم سے سو فیصد متفق ہوں۔