چینی لالٹین فیسٹیول

زیک

مسافر
بہت خوبصورت شراکت اور عمدہ تصویرکشی ہے زیک بھائی۔
خصوصاََ رنگ کو اچھا کیپچر کیا ہے اور لائٹ کی کمپوزیشن بھی انتہائی متناسب ہے۔
فیسٹیول پر پہنچ کر خود کو بہت کوسا تھا کہ مونوپوڈ کیوں نہیں لایا لیکن اس کے بغیر بھی تصاویر بری نہیں آئیں
 

زیک

مسافر
ہم نے چائنہ میں اس سے ملتی جلتی چیز دیکھی تھی، لیکن وہاں انداز کچھ اور تھا۔ لگتا ہے کہ امریکہ میں چینیوں نے اپنے فیسٹیول کو کچھ امیرکنائز کیا ہے (جو کہ لائقِ تحسین بات ہے ویسے)، خصوصاََ سٹرکچرز کے آرکیٹیکچر کو۔
کلچر تو اسی طرح مکس ہوتے اور بدلتے رہتے ہیں۔ امریکی چینی اور دیسی چینی کھانا چین میں کھانے سے کافی مختلف ہے۔
 

زیک

مسافر
آپ مونوپوڈ استعمال کرتے ہیں؟ کیا کیمرے میں اسٹیبلائزر نہیں؟
نائکن اور کینن کے ڈی ایس ایل آر میں امیج سٹیبلائزیشن لینز میں ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دو تین سٹاپ کا فائدہ دیتی ہے۔ مونوپوڈ اس سے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے
 

یاز

محفلین
نائکن اور کینن کے ڈی ایس ایل آر میں امیج سٹیبلائزیشن لینز میں ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دو تین سٹاپ کا فائدہ دیتی ہے۔ مونوپوڈ اس سے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے
بالفاظِ دیگر۔۔ زیادہ تر معاملات میں سوفٹ ویئر ہارڈویئر کا مکمل نعم البدل نہیں ہو سکتا۔
 
Top