ہاہاہا
ایسا بھی ہوتا ہے۔
(میں تو سوچ رہا ہوں اب اس پر ایک افسانہ لکھنے کا ۔جامعہ میں اسٹوری ٹیلنگ کا پروگرام ہے دسمبر میں سوچتا ہوں اسی کو نمک مرچ لگا کر کچھ بنایا جائے
کیا خیال ہے ہمارے دونوں بھائی جان کا ۔۔
کوشش کریں گے بھائی جان ابھی تو وقت ہے ناحقیقت بذات خود اتنی دلچسپ ہے، افسانہ بھی دلچسپ ہی ہونا چاہیے۔
ایشائی کلچر زیادہ مختلف نہیں ہے۔دوسرے نمبر پر میں جو لنک دیا ہے اس خبر پر چینیوں کے جو کمنٹس ہیں پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں ۔بر صغیر پاک و ہند کی طرح ہی خیالات ہے ان کے بھی پڑھ کے انسان مسکرائے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
ایک چیز اور کمنٹس کی تعدا کتنی زیادہ ہے ہمارے یہاں حد تو حد دس کمنٹس اس سے زیادہ شاید لے ۔اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ چینیوں میں پڑھنے اور جواب دینے کا بھی کلچر ہے ۔ایشائی کلچر زیادہ مختلف نہیں ہے۔
ہاہاہا۔ یہاں اس قسم کے بھیانک جسمانی تعلقات کو موت سے بھی زیادہ لمبی سزا دی جاتی ہے۔لبرل ازم، آزاد خیال میں میں یعنی مغرب میں باپ بیٹی کے ساتھ کئی عرصے سے جسمانی تعلق رکھے ہوئے ہے اور اس کو میڈیا پر لبرل فاشسٹ ماحول کی آزادی کا حق قراردیا ہے ایسی ایک ویڈیوں میں شئیر کی تھی اس کا ربط ملے گا تو ان شاء اللہ شئر کرونگا۔
یہ اور دوسرا انکی آبادی پاکستان سے دس گنا زیادہ ہے۔ایک چیز اور کمنٹس کی تعدا کتنی زیادہ ہے ہمارے یہاں حد تو حد دس کمنٹس اس سے زیادہ شاید لے ۔اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ چینیوں میں پڑھنے اور جواب دینے کا بھی کلچر ہے ۔