چیٹ

نبیل

تکنیکی معاون
فورم میں تجرباتی طور پر چیٹ کی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔ اسے استعمال کر کے اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔ اس کے استعمال پر بھی فورم کے قواعد و ضوابط کا اطلاق ہوتا ہے۔ برائے مہربانی اپنی کسی ذاتی معلومات کا تبادلہ بھی چیٹ پر نہ کریں۔ اس وقت ایک ہی چیٹ روم موجود ہے۔ مزید چیٹ روم سیٹ اپ کر دیے جائیں گے۔ چیٹ میں شامل ہونے کے لیے دائیں جانب نیچے کی طرف چیٹ بلاک شامل کیا گیا ہے جس میں موجود ربط پر کلک کرکے آپ چیٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ڈاکٹر صاحب، ذرا دائیں جانب سرچ بلاک کے نیچے دیکھیں، نظر آ جائے گا۔
 

زیک

مسافر
اس سے پہلے کہ کوئی شکایت کرے یہ بتا دوں کہ چیٹ اوپیرا پر کام نہیں کرتی۔
 
گل کجھ سمجھ نہیں آئی ۔کیا یہاں‌ اس بندے کا نام ہوگا جو لاگ ان ہوا ہوگا یا الگ سے چیٹ روم میں آنا پڑے گا۔ اور آئیں گے کس راستے سے۔ ؟
 

زیک

مسافر
عتیق: الگ سے چیٹ روم میں جانا پڑے گا۔ چیٹ کا ربط صفحے کے دائیں طرف تلاش کے بلاک کے نیچے ہے۔
 
Top