چیپلن کے دیوانے

ہاتھوں میں چھڑیاں اٹھائے اور اپنے سر پر ٹوپیاں سجائے درجنوں چارلی چیپلن کی نقلیں مغربی ہندوستان کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے کی گلیوں میں جمع ہیں۔ تحریر و تصاویر: اے پی

یہ لوگ سولہ اپریل کو یہاں چارلی چیپلن کی سالگرہ منانے کے لئے جمع ہوئے۔

india-chaplin-celebration-jpeg-0212f_24368061.jpg


بہ شکریہ ڈان اردو
 
اوڈی پور نامی اس قصبے کو گزشتہ 40 سال سے جاری چارلی چیپلن پریڈ کی وجہ سے شہرت حاصل ہے، جس میں سو سے زائد افراد شرکت کرتے ہیں۔

india-chaplin-celebration-jpeg-06c57_24368074.jpg
 
ریاست گجرات کے قصبے میں ہونے والی اس پریڈ میں خواتین رنگارنگ مقامی ملبوسات پہن کر روایتی ہندوستانی رقص کا مظاہرہ کرتی ہیں۔

india-chaplin-celebration-jpeg-0e372_24368076.jpg
 
Top