چیپلن کے دیوانے

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
تو کیا "آپی" جتنی بڑی ہو:sneaky:
ویسے اس سارے جھنجٹ سے تو یہی بہتر ہے کہ تم اپنی عمر ہی بتا دو:)
مجھے ہی کیا سب کو پتہ چل جائے گا کہ تم آخر "کتنی بڑی" ہو:rolleyes:
معذرت خواہ ہوں چلتی گاڑی میں چڑھنے یا یوں کہیے آپ کی بات میں مداخلت کرنے کے لیے۔
تاہم فوٹو میں تو یہ دودھ پینے والی (جتنی بڑی) لگتی ہے، اور نہیں تو کیا؟
 
معذرت خواہ ہوں چلتی گاڑی میں چڑھنے یا یوں کہیے آپ کی بات میں مداخلت کرنے کے لیے۔
تاہم فوٹو میں تو یہ دودھ پینے والی (جتنی بڑی) لگتی ہے، اور نہیں تو کیا؟
شوق سے آئیے انکل:bighug:
لیکن عینی سے "کراس" کھانے کے لیے بھی تیار رہیے گا:battingeyelashes:
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
شوق سے آئیے انکل:bighug:
لیکن عینی سے "کراس" کھانے کے لیے بھی تیار رہیے گا:battingeyelashes:
:AOA: عینی بٹیا !جیتی رہو!
پیارے سے کراس کے لیے! بہت بہت شکریہ!
اُمید ہے آئندہ بھی اسی طرح نوازتی رہیں گی۔
بھئی بچے سب سے پہلے اپنے انکل کو ہی لات مارتے ہیں۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اجی نہیں! واپس لینے کا بھلا کیا تُک ہے؟
جب کہ ہم تو اِس کے لیے آپ کا شکریہ بھی ادا کر چکے۔
اور وہ آپ نے قبول بھی کر لیا۔
ہمارے خیال میں جس دُعا کے جواب میں تھینکس کہا جائے وہ قبول نہیں ہوتی۔
دُعاء کے جواب میں تو آمین ہی کہا جا سکتا ہے۔
کیونکہ دُعاء شکریہ کہلوانے کے لیے نہیں ہوتی۔
دُعاء تو خلوص کے ساتھ دِل سے نکلتی ہے۔
اس کے پر نہیں ہوتے، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے۔
دعاء عبادت کا مغز ہے۔
دُعاء مومن کا ہتھیار ہے۔
دعا بندگی کی زینت ہے۔
دُعاء ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بہت کچھ ہے۔
اگر سب کچھ بتانے لگا تو پھر آپ کہیں گی لو انکل سٹھیا گئے۔ ذرا سی بات میں لکچر پلانے لگے۔
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اوہ نہیں انکل جی ۔۔اگر آپکو اچھا نہی لگ رہا تو میں کراس واپس لے لیتی ہوں ۔دعا کے لیئے تھینکس:)
اجی نہیں! واپس لینے کا بھلا کیا تُک ہے؟​
جب کہ ہم تو اِس کے لیے آپ کا شکریہ بھی ادا کر چکے۔​
اور وہ آپ نے قبول بھی کر لیا۔​
ہمارے خیال میں جس دُعا کے جواب میں تھینکس کہا جائے وہ قبول نہیں ہوتی۔​
دُعاء کے جواب میں تو آمین ہی کہا جا سکتا ہے۔​
کیونکہ دُعاء شکریہ کہلوانے کے لیے نہیں ہوتی۔​
دُعاء تو خلوص کے ساتھ دِل سے نکلتی ہے۔​
اس کے پر نہیں ہوتے، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے۔​
دعاء عبادت کا مغز ہے۔​
دُعاء مومن کا ہتھیار ہے۔​
دعا بندگی کی زینت ہے۔​
دُعاء ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بہت کچھ ہے۔​
اگر سب کچھ بتانے لگا تو پھر آپ کہیں گی لو انکل سٹھیا گئے۔ ذرا سی بات میں لکچر پلانے لگے۔​
 
عینی شاہ

محفلین

جی انکل سمجھ گئی اب اپ کی بات ۔۔جزاک اللہ :)
 
عینی شاہ

محفلین
Top