اوشو
لائبریرین
ھاھاھاہاہاہاہا
بہت پہلے ایک گانا سنا تھا پنجابی کا
مست ملنگ چکی تائی کچھ ایسی ہی تھا
میں نے بھی سنا تھا بچپن میں نور جہاں کا یہ گانا
مست ملنگ چا کیتا ای
ڈاھڈا دِل تنگ چا کیتا ای
اور لفظ "چکی تائی" کی ایسے ہی سمجھ آتی تھی بعد میں پتا چلا یہ لفظ " چا کیتا ای" ہے
اور آخر پہ توبہ توبہ