سب کچھ پیچھے سے آئی ایس آئی ہینڈل کر رہی ہےرچی کی ویڈیو سنی۔ وہ تو واقعی پاکستانی نکلی۔ پاکستانی انگریزی کے کئی محاورے وغیرہ
مائیکل جیکسن جیسا سوپر اسٹار جو کب کا مر چکا ہے کے جنسی سکینڈل ابھی تک میڈیا پر آ رہے ہیں تو یہ پی پی پی والے کس کھیت کی مولی ہیںجب گیلانی صاحب وزیراعظم تھے اس وقت یہ دعوہ کرتی کم از کم مونیکا لیونسکی تو بن جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی یہ ہم لوگ نہیں محکمہ زراعت والے ہیں۔ ۱۸ ویں ترمیم کو ریورس گیئر لگانے یا سندھ میں گورنر راج کے حوالہ سے بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔جلدی سے بتا دیں یہ اپ لوگوں نے کیا ڈرامہ شروع کیا
مائیکل جیکسن جیسا سوپر اسٹار جو کب کا مر چکا ہے کے جنسی سکینڈل ابھی تک میڈیا پر آ رہے ہیں تو یہ پی پی پی والے کس کھیت کی مولی ہیں
اسی پی پی پی کی حکومت میں معروف ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پاکستان آئی تھی۔ اس وقت جو نازیبا حرکتیں اس نام نہاد جمہوری لیڈرشپ نے کی تھی وہ سب اخبارات و انٹرنیٹ پر موجود ہےسوچ رہا ہوں کل کو اگر ہالی ووڈ یا بالی ووڈ کے ٹاپ اور خوبصورت اداکارئیں پاکستان اجائیں تو پھر تو۔۔۔۔ رام نام۔
اسی پی پی پی کی حکومت میں معروف ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پاکستان آئی تھی۔ اس وقت جو نازیبا حرکتیں اس نام نہاد جمہوری لیڈرشپ نے کی تھی وہ سب اخبارات و انٹرنیٹ پر موجود ہے
بھائی یہ موٹروے پولیس ہے۔ فوج کے ساتھ والی فوٹوز شیئر کریں۔ میں عمران خان کے ساتھ والی ڈھونڈتا ہوں۔ جبکہ پی پی پی قیادت کے ساتھ والی فوٹوز ڈیلیٹ کر دیں

یہ کون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
یہ وہ ایف اے پاس اعلی قیادت ہے جو اس وقت سنتھیا سے لے کر وزیر اعظم تک کا اکاؤنٹ چلا رہی ہے