ڈاؤنلوڈنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ بلاک کرنا؟

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔

کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ کسی کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ جیسے یوٹیوب وغیرہ پر پابندی لگائی جاسکے۔
ویسے یوٹیوب کو تو میں نے host کی فائل سے بلاک کردیا ہے۔
لیکن ویڈیو اسٹریمنگ کی نجانے کتنے سائٹز ہوں۔
میں چاہتا ہوں کہ کچھ ایسا کیا جاسکے کہ ویڈیو اسٹریمنگ نہ ہوسکے۔ اور نہ ہی کچھ ڈاؤنلوڈ ہوسکے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
Desktop Security Rx چیک کرلیں۔
اسکے علاوہ ونڈوز کا ایک بلٹ ان فیچر Parental Controls بھی شاید کام دے جائے کہ یوزر کے اکاونٹ میں فلیش پلیر اور ڈاونلوڈ مینجر ڈس ایبل کردیا جائے۔
اس کے علاوہ فائر وال کی ایڈوانس سیٹنگ میں جاکر port blocking کے ذریعے بھی یہ کام کیے جاتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
پورٹ بلاکنگ تو شاید نہیں البتہ فلیش کو ان انسٹال یا بلاک کرنے سے یہ کام ہو جائے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
فلیش کو انسٹال کردیا جائے تو اگلا پھر انسٹال کرلے گا۔
ہاں یہ بتائیں کہ اس کو بلاک کیسے کیا جائے؟
 

فہیم

لائبریرین
کون کون سے ہیں پوچھیں۔

انٹرنیٹ ایکسپلولر 7
فائر فاکس
اور کروم۔
 

arifkarim

معطل
اسکا بہترین حل یہی ہے کہ اڈوب ڈاؤنلوڈ مینیجر (جسکے ذریعہ فلیش اترتا ہے) کو فائر وال میں بلاک کر دیا جائے:
b225.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
ونڈوز کی اپنی فائر وال میں تو ایسا کچھ نہیں مل پایا مجھے:confused:

کیا الگ سے کوئی فائر وال انسٹال مارنی پڑے گی؟
 

arifkarim

معطل
Top