راشد اشرف
محفلین
شب گزیدہ کے لیے بہت شکریہ ۔میں اسی ناولٹ کو نیٹ پہ ڈھونڈ رہی تھی ۔جو مجھے نہیں ملا تھا
‘شب گزیدہ‘ کو خصوصی طور پر اپنی ایک آنے والی کتاب ‘ماضی کے جھروکوں سے‘ میں شامل کیا ہے
شب گزیدہ کے لیے بہت شکریہ ۔میں اسی ناولٹ کو نیٹ پہ ڈھونڈ رہی تھی ۔جو مجھے نہیں ملا تھا
راشد بھائی یہ تینوں حصے مل سکتے ہیں پی ڈی ایف میں؟ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول
ڈائجسٹوں میں شائع ہونے والی یہ کہانیاں ”ادب عالیہ کے لوگوں کے ان کا نام سنتے ہی ناک بھوں چڑھانے کا باعث بنتی ہیں۔ آج (جون۳۱۰۲ ) سے پچیس برس قبل راقم الحروف نے اپنی نوعمری کے زمانے میں ان کہانیوں کو مجلد شکل میں محفوظ کرلیا تھا اور تب سے انہیں حرز جاں بنا کر رکھا ہے۔آپ انہیں پڑھیں اور خود فیصلہ کریں کہ کیا ان کا شمار اعلی ادب میں ہونا چاہیے یا ”ادنی“ میں ؟
راشد بھائی یہ تینوں حصے مل سکتے ہیں پی ڈی ایف میں؟
میں اصل میں آج نیٹ پر کچھ ایسا ڈھونڈ رہا تھا کہ ڈائجسٹوں کی اچھی کہانیوں کا کوئی اچھا سا مجموعہ مل سکے۔ یہ لڑی بالکل ضرورت کے مطابق تھی لیکنبھائی، پرانی بات ہوئی، کمپیوٹر کریش ہونے کے سبب یہ فائلز ضائع ہوگئی تھیں۔ ان میں یاد پڑتا ہے کہ تین طویل کہانیاں تھیں۔
ان میں سے ‘شب گزیرہ‘ کو میں نے اپنی ایک جلد شائع ہونے والی کتاب ‘ماضی کے جھروکوں سے‘ میں محفوظ کردیا ہے۔
کیا جاسوسی اور سسپنس والے خود اپنی کہانیوں کا کوئی انتخاب شائع کرتے ہیں؟ یا ان ڈائجسٹوں میں لکھنے والے لکھاری اپنا کوئی مجموعہ شائع کرتے ہوں تو اسے خریدا جاسکتا ہے۔میرا ارادہ ہے کہ ایسی چند کہانیوں کو کتابی شکل میں محفوظ کردوں مگر جاسوسی اور سسپنس کے معاملے میں کاپی رائٹ کا مسئلہ درپیش ہوگا۔ ان دونوں ڈائجسٹوں میں بہترین کہانیاں شائع ہوئی ہیں۔
‘شب گزیدہ‘ مسٹری میگزین میں شائع ہوئی تھی جو بند ہوچکا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اسے شامل کردیا۔
کیا جاسوسی اور سسپنس والے خود اپنی کہانیوں کا کوئی انتخاب شائع کرتے ہیں؟ یا ان ڈائجسٹوں میں لکھنے والے لکھاری اپنا کوئی مجموعہ شائع کرتے ہوں تو اسے خریدا جاسکتا ہے۔
راشد اشرف بھائی جاسوسی دنیا میں بہزاد لکھنوی کے قلم سے "حکیم بڈھن کے کارنامے" شائع ہوتے رہے ہیں۔ کیا کسی صاحب کے پاس موجود ہیں؟
یاسر ہدایت اردو محفل میں خوش آمدید۔سب رنگ کہانیوں کا پی ڈی ایف مجموعہ مل سکتا ہے؟
مندرجہ ذیل سیکشن میں شعر وشاعری پوسٹ کرسکتے ہیں۔جناب شمشاد صاحب!
اس پیج میں ممبرز کی طرف سے کوئی بھی نثر، شعر یا ادب سے متعلقہ کوئی بھی اقتباس کہاں پوسٹ کیا جاتا ہے؟؟
جناب شمشاد صاحب!
اس پیج میں ممبرز کی طرف سے کوئی بھی نثر، شعر یا ادب سے متعلقہ کوئی بھی اقتباس کہاں پوسٹ کیا جاتا ہے؟؟
بھائی راشد اشرف صاحب اگر زحمت نہ ہو تو ڈائجسٹ کہانیاں کا تازہ لنک شیئر کردیں، کیونکہ میں نے ابھی دیکھا ہے اور دئے گئے لنک کام نہیں کر رہے ہیں۔اس سلسلے کا تیسرا حصہ پیش کررہا ہوں، یہ سب سے 'جاندار' ہے، پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوجائے گا، سمجھ لیجیے کہ نچوڑ ہے:
بھائی راشد اشرف صاحب اگر زحمت نہ ہو تو ڈائجسٹ کہانیاں کا تازہ لنک شیئر کردیں، کیونکہ میں نے ابھی دیکھا ہے اور دئے گئے لنک کام نہیں کر رہے ہیں۔
پیشگی شکریہ!
آپ کی شکاریات کے موضوع پر بنائی گئی سائٹ کیا تاحال کارآمد ہے جناب......؟راشد بھائی آپ نے جس طرح ابن صفی مرحوم پر ایک کتاب لکھی ہے۔ کیوں نہ آپ ایسے تمام مصنفین پر ایک کتاب لکھیں جو فراموش کر دیے گئے ہیں۔