عمر سیف
محفلین
مکار بیویاںنہیں جی ہم تونہیں جلتی،،،اگر شوہر تعریف کےقابل ہوتےتواور بات تھی![]()
مکار بیویاںنہیں جی ہم تونہیں جلتی،،،اگر شوہر تعریف کےقابل ہوتےتواور بات تھی![]()
تو مکار تو ہوئیں نا۔ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑنے والی بیویاںمکاروں کی بیویاں ،،،
آپ شائد وں ڈالنابھول گئے![]()
آپ تو ایسا نہ کہیں کیونکہ آپ کو اس کا علم ہی نہیں۔نہیں جی ہم تونہیں جلتی،،،اگر شوہر تعریف کےقابل ہوتےتواور بات تھی![]()
ذرا بچےخوش ہو جاتے ہیں ایسی باتوں سےپپو بھائی میں وعدے ہی نہیں کرتا۔