ویسے کہا جاتا ہے کہ مشرف کے دور میں بیرونی سرمایہ کاری بہت آئی پاکستان میں۔ اس سے تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا۔
غالباً زرداری عہد میں یہ تیزی سے گھٹا ہوگا۔
کچھ روشنی ڈالیے۔
ویسے کہا جاتا ہے کہ مشرف کے دور میں بیرونی سرمایہ کاری بہت آئی پاکستان میں۔ اس سے تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا۔
غالباً زرداری عہد میں یہ تیزی سے گھٹا ہوگا۔
کچھ روشنی ڈالیے۔
اصل میں میرے دفتر میں ہمارا ایک سیکریٹری ہے جسے آپ سیکولر انتہاپسند کہ سکتے ہیں۔ اور وہ مشرف کا بہت بڑا مداح ہے۔ اس نے دعوی کیا کہ نواز کے دور میں ڈالر 68 روپے کا تھا مگر مشرف کے آنے کے بعد ڈالر 60 کا ہوگیا اور اسکے سارے دور میں 60 کا ہی رہا۔ میں نے کہا کہ اسکا دعوی غلط اور محض مشرف کی محبت میں غلط بیانی کر رہا ہے مگر وہ نا مانا تو اس سیکریٹری کو غلط ثابت کرنے کے لئے مجھے یہ ڈالر اور روپے کی تاریخ ڈھونڈنے پر محنت کرنا پڑی۔

آپ کے لئے تو میں نے صرف وہاں سے ہی تاریخ اٹھا کر پیش کر دی
مشرف کے دور میں معیشت مستحکم ہونے میں مسلسل امریکی مالی امداد اور مدد کا کافی دخل تھا۔ مگر بہت سے ایسے کام اس کے دور میں ہوئے جو معیشت کے لئے زہر قاتل ثابت ہوئے۔ ایک تو لوڈ شیڈنگ کا آغاز اور دوسرا دہشت گردی کا آغازمحبت اعداد و شمار کو کہاں خاطر میں لاتی ہے۔
ویسے یہ بات تو کسی حد تک ٹھیک ہے کہ مشرف کے زمانے میں معیشت کافی مستحکم رہی۔ اکثر لوگ مشرف کے دورِ حکومت کو پسند کرتے تھے۔ پھر بعد میں جب جمہوریت کے "ثمرات" دیکھنے کو ملے تو اُنہیں مشرف صاحب اور اچھے لگنے لگے۔
تاہم میرا خیال یہ ہے کہ جو ایک بار حکومت کر گیا، اُس کی جان چھوڑ دینی چاہیے (اور اُسے بھی پاکستانیوں کی جان چھوڑ دینی چاہیے)۔ یہ جو بار بار وہی لوگ حکومت میں بیٹھے ہوتے ہیں، محض موروثیت کی بنیاد پر آتے ہیں۔ ان لوگوں کے ہوتے ہوئے عام لوگوں کی اختیارات تک رسائی کبھی نہیں ہو سکتی۔
یہی صورتحال سندھ کے معدنی ذخائر کے ساتھ ہے۔
اس سپریڈشیٹ کا ربط اسی تھریڈ کے دوسرے صفحے پر:
جب آپ نے اس شیٹ کا ایڈریس دیا تھا اس سے پہلے میں یہ ڈاؤنلوڈ کرکے اسی کی بنیاد پر کچھ باتیں اس دھاگے میں بیان کر چکا تھا۔اس سپریڈشیٹ کا ربط اسی تھریڈ کے دوسرے صفحے پر:
کئی ایک غیر ملکی کمپنیاں ہیں جو سندھ اور بلوچستان کے معدنی ذخائر سے فائدہ اٹھا رہی ہیں اور پاکستان کو اس کا عشر عشیر بھی وصول نہیں ہو رہا۔معدنی ذخائر کس کو بیچے ہیں؟
ویسے ایسی انوسٹمنٹ جس میں کمپنی معدنی ذخائر کو دریافت کرے، ان کو قابل استمعال بنائے اور اس کے بعد ایک عرصہ تک فائدہ اٹھا کر بالاخر قوم کے حوالے کردے ایک اچھی کاروائی ہوگی اور قوم کے لیے فائدہ مند ہوگی
مجھے خیال ہے کہ آپ کو پہلے سے علم تھا۔ مگر سورس دیں تو بہتر رہتا ہے اور اگر ڈیٹا سپریڈشیٹ یا ٹیکسٹ کی صورت میں ہو بجائے تصویری شکل کے تو احباب اسے بہت طریقوں سے استعمال کر سکتے ہیںجب آپ نے اس شیٹ کا ایڈریس دیا تھا اس سے پہلے میں یہ ڈاؤنلوڈ کرکے اسی کی بنیاد پر کچھ باتیں اس دھاگے میں بیان کر چکا تھا۔
یہاں سپریڈ شیٹ یا ٹیبل کیسے پیسٹ کیا جائے؟ میں اس کا طریقہ جاننا چاہتا ہوں۔مجھے خیال ہے کہ آپ کو پہلے سے علم تھا۔ مگر سورس دیں تو بہتر رہتا ہے اور اگر ڈیٹا سپریڈشیٹ یا ٹیکسٹ کی صورت میں ہو بجائے تصویری شکل کے تو احباب اسے بہت طریقوں سے استعمال کر سکتے ہیں