ڈان اور مشرف حکومت کی لڑائ

جیسبادی

محفلین
ڈان نے اپنی وہب سائٹ پر حکومت سے اپنی لڑائ کا رونا رویا ہے۔ کچھ ان کا TV کی اجازت نہیں حکومت دے رہی۔ اشتہارات بھی بند ہیں۔ ڈان تو سبھی حکومتوں کا فرمانبردار رہا ہے، اس سے ناراضگی کیوں؟

شاید ناراضگی سندھ کے MQM گورنر کی ہے۔ مشرف اور شوکت عزیز سے تو کوئ وجہ سمجھ نہیں آتی۔

ڈان نے صحیح وجہ تو نہیں لکھی۔
 
Top