پاکستان میں جتنی موج ان قبائلیوں کو ہے اور کسی کو نہیں۔ بھائی کون کہتا ہے کہ یہ بے گھر ہیں؟۔ ۔ ۔پورے ملک میں جہاں چاہیں یہ کاروبار کرتے ہیں، آپکے بڑے بڑے شہروں کی ٹرانسپورٹ پر انکی اجارہ داری ہے، کپڑے کی تجارت انکے قبضے میں ہے، لاہور کی اعظم کلاتھ مارکیٹ اب انکی ہے، اپنے علاقوں میں بجلی کے بل یہ نہیں دیتے، سمگلنگ اور اغواء برائے تاوان انکا ذریعہ معاش رہا ہے، کوئی غیر قبائلی پاکستانی انکے علاقے میں جا نہیں سکتا، کاروبار نہیں کرسکتا اور یہ پورے پاکستان میں بلا روک ٹوک جہاں چاہیں دندناتے پھریں۔ ۔ ۔ ۔اور یارلوگ ہیں کہ انکو قرون اولی کے آئیڈیل مسلمان اور انکے قبائلی کلچر کو عین اسلام باور کروانے پر تلے ہوئے ہیںتو آپ کی نظر میں قبائیلیوں کو بے گھر کرنا جائز ہے۔ اور کیا یہ غلط ہے کہ انہوں نے حکومت سے مشرف دور کی غلط پالیسیوں کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اور آپ کا کیا خیال ہے کہ امریکہ نواز پالیسیاں ترک کر کے پاکستان میں امن بحال نہیں ہوسکتاہے۔کیا یہی قبائیلی سرحد کے محافظوں کا کردار ادا نہیں کررہے تھے؟کیا یہ کسی اور ملک کا حصہ ہیں اور ہمارے مسلمان بھائی نہیں ہیں۔ کیا ڈرون حملوں میں اور آئے دن اتحادی افواج کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے مسلمان نہیں۔ عراق اور افغانستان میں اب تک ہزاروں لاکھوں مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں کیا اس کے خلاف بھی حکومتی سطح پر احتجاج کی گیا۔
پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے اور آزادی کا نعرہ لگانے والے کیا ریاست کے اندر ریاست قائم کرنا نہیں؟
پاکستان میں جتنی موج ان قبائلیوں کو ہے اور کسی کو نہیں۔ بھائی کون کہتا ہے کہ یہ بے گھر ہیں؟۔ ۔ ۔پورے ملک میں جہاں چاہیں یہ کاروبار کرتے ہیں، آپکے بڑے بڑے شہروں کی ٹرانسپورٹ پر انکی اجارہ داری ہے، کپڑے کی تجارت انکے قبضے میں ہے، لاہور کی اعظم کلاتھ مارکیٹ اب انکی ہے، اپنے علاقوں میں بجلی کے بل یہ نہیں دیتے، سمگلنگ اور اغواء برائے تاوان انکا ذریعہ معاش رہا ہے، کوئی غیر قبائلی پاکستانی انکے علاقے میں جا نہیں سکتا، کاروبار نہیں کرسکتا اور یہ پورے پاکستان میں بلا روک ٹوک جہاں چاہیں دندناتے پھریں۔ ۔ ۔ ۔اور یارلوگ ہیں کہ انکو قرون اولی کے آئیڈیل مسلمان اور انکے قبائلی کلچر کو عین اسلام باور کروانے پر تلے ہوئے ہیں
ٰ
تھوڑا سا کچا ذہن، تھوڑا سا جاہل طالبان کے امیر کی تربیت اور پھر ہمارے علماء کا دوغلا پن، لیجئے خود کش حملہ آور تیار۔
تھوڑا سا کچا ذہن، تھوڑا سا جاہل طالبان کے امیر کی تربیت اور پھر ہمارے علماء کا دوغلا پن، لیجئے خود کش حملہ آور تیار۔
تھوڑا سا کچا ذہن، تھوڑا سا جاہل طالبان کے امیر کی تربیت اور پھر ہمارے علماء کا دوغلا پن، لیجئے خود کش حملہ آور تیار۔
انیس بھائی آپ کے علماء کا پتہ نہیں۔ البتہ ہمارے علماء کسی بھی اسلام اور پاکستان دشمنی میں ملوث نہیں۔
فاروقی صاحب ، چند افراد کی انفرادی غلطیوں کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اور یہ میں نہیں ہر وہ شخص کہتا ہے جو معاملات کو انصاف سے دیکھتا ہے۔تھوڑا سا کچا ذہن، تھوڑا سا جاہل طالبان کے امیر کی تربیت اور پھر ہمارے علماء کا دوغلا پن، لیجئے خود کش حملہ آور تیار۔