ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا

جاسم محمد

محفلین
وہ کہ سکتا ہے کہ شریعت کی رو سے وہ اس کا باپ نہیں
اصل میں ایک امریکی عدالت نے فیصلہ جاری کر رکھا ہے کہ عمران خان ٹیرن خان کے والد ہیں۔ ایسی صورت میں پاکستانی عدالت ثبوت کیلئے ڈی این اےٹیسٹ کا تقاضا کر سکتی ہے۔ یعنی صورتحال نازک ہے۔
 
Top