تو کیا خبر سے کوئی دلچسپی نہیں آپ کو میرے مہرباںاوہو، میں تو یہ دیکھنے کے لئے آیا تھا کہ یہ یوسف-2 کون ہیں جن کے ڈھائی ہزار پیغامات ہونے والے ہیں۔ معلوم ہوا کہ اپنے یوسف ثانی ہی ہیں۔
بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نا ہو گاویسے یہ خبر کم اور "کمپنی کی مشہوری" زیادہ لگ رہی ہے
خبر تو پرانی تھی، یہاں کے اخباروں میں بھی آ چکی تھی۔ دلچسپی یہ تھی کہ یہ کون یوسف ہیں جن کو ہندوستان کے کسی معاملے سے دلچسپی ہے؟تو کیا خبر سے کوئی دلچسپی نہیں آپ کو میرے مہرباں
ویسے یہ معاملہ "ہندوستان" کا تو نہیں لگتا،،، یہ تو ہر مسلم کا معاملہ ہونا چاہیئےخبر تو پرانی تھی، یہاں کے اخباروں میں بھی آ چکی تھی۔ دلچسپی یہ تھی کہ یہ کون یوسف ہیں جن کو ہندوستان کے کسی معاملے سے دلچسپی ہے؟