لیکن اللہ کا ذکر تو عبادت ہے نا۔ میں یہی کہ رہا ہوں ۔ ہر عبادت اللہ کا ذکر نہیں مگر اللہ کا ہر ذکر عبادت ہے۔ یہ بات یاد رکھیںعبادات میں محض اللہ کا ذکر شامل نہیں۔ جیسے رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے۔
لیکن اللہ کا ذکر تو عبادت ہے نا۔ میں یہی کہ رہا ہوں ۔ ہر عبادت اللہ کا ذکر نہیں مگر اللہ کا ہر ذکر عبادت ہے۔ یہ بات یاد رکھیںعبادات میں محض اللہ کا ذکر شامل نہیں۔ جیسے رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے۔
اووو اچچچھا جزاک اللہ خیر۔جی! آپ کو مجھ سے ملنے جرمنی آنا پڑے گا اگر کوئی فلاحی کام کروانا تو یہیں بتادیں. آپ تسلی رکھیں میرا کام ہی لوگوں کی خدمت کرنا ہے
آپ کو سوچ کے رخ مثبت رکھنے چاہیے ۔ اس میں ہی آپ کی فلاح ہے ۔۔۔ زیادہ مت سوچا کریں آپاووو اچچچھا جزاک اللہ خیر۔
سوچ کے بتائوں گا۔
جی شکریہ یہی مسئلہ تھا جس کا آپ نے مجھے حل بتا دیا شکریہ۔ محترمہ۔
کیا یاد دلا دیا آپ نےمیرے بتانے سے کیا ہوتا ہے ۔ سارا قصور سمجھ کا ہوتا ہے ۔ شکر ہے سمجھ آگئی ۔ اللہ کرے سمجھ برقرار رہے اب ۔
سیکنڈ لاسٹ مصرعہ اس طرح ہے۔کیا یاد دلا دیا آپ نے
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو،
سمجھ کو سمجھنا بھی اک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کر بھی جو نہ سمجھے
میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
اس شعر کا شاعر کون ہےاس گھر کو آگ لگ گئی اس گھر کے چراغ سے