انقلاب کی منزل کی طرف جانے والا ایک قدم public debate بھی ہے لیکن اس کو جزو سمجھیے کُل نہیں۔مناظرے کا انقلاب
چند نکات برائے تفہیمکوئی مثال دیں جب کسی وزیراعظم یا صدر نے پارلیمان سے باہر اور الیکشن سیزن کے علاوہ کسی ایسے لیڈر سے ڈیبیٹ کی ہو جس کی ایک سیٹ بھی نہ ہو
سوال گندم جواب چناچند نکات برائے تفہیم
1-
یہ پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل
213
218
کے خلاف قائم ہوئی ہے
لہذا یہ غیر آئینی پارلیمنٹ ہے۔
2-
حکومت اس وقت آئین پاکستان کے مندرجہ ذیل آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے
آئین کا آرٹیکل 3 :-دو شرائط عائد کرتا ہے جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔ استحصال کا خاتمہ
آرٹیکل 9 :-فرد کی سلامتی
آرٹیکل 11 :-چائلڈ لیبر کا خاتمہ
آرٹیکل 25 اے :-پانچ سے سولہ سال کے عمر کے بچوں کے مفت اور لازمی تعلیم
آرٹیکل 37:-معاشرتی انصاف کا فروغ اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ
آرٹیکل 38 :-عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح و بہبود کا فروغ
آرٹیکل اے 140 کہتا ہے کہ ہر ایک صوبہ ، قانون کے ذریعے مقامی حکومت کا نظام قائم کرئے گا اور سیاسی ، انتظامی اور مالیاتی ذمہ داری اور اختیار مقامی حکومتوں کے منتخب نمائندوں کو منتقل کر دے گا۔
1-سوال گندم جواب چنا
ہی نہیں بنتا۔کوئی مثال دیں جب کسی وزیراعظم یا صدر نے پارلیمان سے باہر اور الیکشن سیزن کے علاوہ کسی ایسے لیڈر سے ڈیبیٹ کی ہو جس کی ایک سیٹ بھی نہ ہو
یہ الیکشن سیزن ہی تو ہے، ۔۔۔۔مڈ ٹرم الیکشنز کی آمد آمد ہے۔۔۔کوئی مثال دیں جب کسی وزیراعظم یا صدر نے پارلیمان سے باہر اور الیکشن سیزن کے علاوہ کسی ایسے لیڈر سے ڈیبیٹ کی ہو جس کی ایک سیٹ بھی نہ ہو
اکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہم کسی مڈ ٹرم الیکشن کے حق میں نہیں ہیں۔یہ الیکشن سیزن ہی تو ہے، ۔۔۔۔مڈ ٹرم الیکشنز کی آمد آمد ہے۔۔۔
یعنی طاہر اشرفی صاحب حکومتی مولوی ہیں؟حکومت نےمحترم طاہر اشرفی صاحب کا نام دیا تو ہے۔
نہیں ۔۔۔ حکومت نے دراصل یہ بتانے یا سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ قادری صاحب آپ کے لیول کا بندہ یہ ہےیعنی طاہر اشرفی صاحب حکومتی مولوی ہیں؟
بلکہ طاہر اشرفی بھی شاید زیادہ ہو کیونکہ طاہر اشرفی تو صرف پاکستانی ہے اور طاہرالقادری آدھا پاکستانی اور آدھا کینیڈینہیں ۔۔۔ حکومت نے دراصل یہ بتانے یا سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ قادری صاحب آپ کے لیول کا بندہ یہ ہے