ڈاکٹر عافیہ کا بیٹا پا کستان پہنچ گیا. . . اہلحانہ کے حوالے

فاروقی

معطل
a3p34l.jpg

em2bq.jpg



سورس
 

فاروقی

معطل
kby7vl.jpg
ایک بچے کو جیسے زبر دستی اس کی ماں سے علیحدہ کر کے ....قاتلوں کے حوالے کر دیا جائے .......کیا وہ خوف زدہ نہیں ہو گا......؟.........انصاف کا راگ الاپنے والی سپر پارور کا ہی تو یہ کیا دھرا ہے......کیا یہ بچہ امریکہ سے محبت کرے گا..........؟.کیا وہ اپنی ماں کے ساتھ ہوئے ظلم و ستم بھول جائے گا.........؟کیا وہ اپنے دوسرے بھائیوں اور بہنوں کے دکھ سے نجات پا لے گا.......؟

امریکیو..خود ہی تو دشت گر د بناتے ہو.............خود ہی تو ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہو..............کوئی انصاف مانگے تو ....بموں سے اڑا دیتے ہو............کیا یہ بچے بڑے ہو کر .تمہارے لیے...پھول لے کر آئیں گے....؟....یا تمہیں ڈنر پے بلائیں گے...........؟


hv41vk.jpg


ہاں ہاں یہ پاکستانی حکومت کی فتح ہے.............پہلے خود ان پاکستانیوں کو ڈالروں کے بدلے بیچا .......اب سب کو رہا کروائیں گے..............واہ واہ...........کیسی نرالی پالیسیاں ہیں ہماری حکومت کی.......
 
Top