مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

ابن توقیر

محفلین
کچھ ہی دیر میں ہمارے بہت پیارے محفلین ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہزاری ہوئے چاہتے ہیں۔ہم انہیں اس کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔دعا ہے کہ یونہی ہمارے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں ہنساتے رہیں۔اللہ تعالی ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
 

ابن توقیر

محفلین
ڈاکٹرعامر شہزاد جی
Dr%2BG.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
اظہر علی کے آوٹ ہونے کی خوشی میں ، میں نے بریانی چھوڑ دی ہے :D
کدھر ہے کدھر ہے،بریانی کی وہ پلیٹ کدھر ہے؟ ویسے تو مجھے چاول منع ہیں پر آپ کے لیے قربانی دے دوں گا۔

جی سر ۔۔ بہت شکریہ ۔۔ میرے اس سنگِ میل کے عبور کرنے میں کرکٹ کی لڑیوں اور بالخصوص محترم اظہر علی کا بہت بڑا ہاتھ ہے

سن گن ملی ہے کہ اظہر علی آپ کے پاس خاص طور پر آرہے ہیں،شاہد مبارکباد دینے

یا پھر یہ کہنے کہ خدا دا واسطہ جے،اب تو ہزاری بھی ہوگئے ہو آپ،آپ مجھے معاف کرو تاکہ کچھ سال اور کپتان کپتان کھیل سکوں۔
 
کدھر ہے کدھر ہے،بریانی کی وہ پلیٹ کدھر ہے؟ ویسے تو مجھے چاول منع ہیں پر آپ کے لیے قربانی دے دوں گا۔
آپ کے مراسلہ پوسٹ کرنے تک بریانی کی پلیٹ اب چاولوں کی پلیٹ میں تبدیل ہو چکی ہے ۔۔ :D
سن گن ملی ہے کہ اظہر علی آپ کے پاس خاص طور پر آرہے ہیں،شاہد مبارکباد دینے
اوہدا وس چلے تے پہلے میرے تے کیس کرا دئے ۔ :D
 
شکریہ بھیا ۔ سلامت رہیں
بہت شکریہ عثمان بھیا۔ خوش رہیں
بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی
بہت شکریہ آپی ۔ اللہ آپکو سلامت تا قیامت رکھے ۔ آمین
 
مبارک ہو ڈاکٹر صاحب!
بہت شکریہ وارث سر
مبارک ہو ڈاکٹر صاحب یہ منصب ہزاری!!
بہت شکریہ فاتح بھائی :bighug:
اور اتنے غصے سے اظہر علی کو دیکھ رہے ہیں ؟!!!
ہاں جی ۔کاش کدی سامنے آ جائے :beating:
 

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو ہزاری منصب۔۔ فورم کا نشہ آپ کو بھی ہوگیا۔ اسکا علاج تو ڈاکٹر ہونے کے ناطے آپ کو کرنا چاہیئے۔:ڈی
images

839368910.gif
 
بہت مبارک ہو ہزاری منصب۔۔
شکریہ ہادیہ:)
ورم کا نشہ آپ کو بھی ہوگیا
اس میں تو کوئی شک نہیں ہے۔ ہم اپنا جُرم قبول کرتے ہیں:)
اسکا علاج تو ڈاکٹر ہونے کے ناطے آپ کو کرنا چاہیئے
اس کا علاج یہی ہے کہ فورم صبح دوپہر شام کے علاوہ بھی استعمال کیا جائے :D:D
 
Top