صبح اطلاع ملی کے لیے ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ ایک حادثے کے نتیجے میں آگ سے جھلس گئی ہیں۔
یا اللہ پاک تو انہیں جلد اور پوری طرح صحت یابی عطاء فرما۔ آمین
السلام علیکم ۔آپ سب اہل محفل کا بہت بہت شکریہ اور خاص طور پر فہیم بھائی کا۔مریضہ کی حالت آپ کی دعا سے بہت بہتر ہے۔فرسٹ ڈگری برن ہے امید ہے کہ 20 دن میں بلکل ٹھیک ہو جائیں گی۔
وعلیکم اسلام۔ اللہ کا شکر ہے ڈاکٹر صاحب، اللہ انہیں اس سے بھی پہلے ٹھیک کر دے۔ آمین۔السلام علیکم ۔آپ سب اہل محفل کا بہت بہت شکریہ اور خاص طور پر فہیم بھائی کا۔مریضہ کی حالت آپ کی دعا سے بہت بہتر ہے۔فرسٹ ڈگری برن ہے امید ہے کہ 20 دن میں بلکل ٹھیک ہو جائیں گی۔