مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

قیصرانی

لائبریرین
ہمارے پیارے ساتھی، جناب ڈاکٹر عباس صاحب جو کہ مریضوں کے لیے تو پہلے سے ہی محسن تھے، اب اس محفل کے بھی محسن بن چکے ہیں۔ تو اس سلسلے میں انہیں

[rainbow:44a05fe64e]بہت بہت مبارکباد[/rainbow:44a05fe64e]​

امید ہے کہ اسی طرح وہ اپنے ننھے منے اور معصوم پیغامات سے محفل میں چراغاں کیے رہیں‌گے
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ڈاکٹرعباس کومحسن بننے پردل کی انتہاہ گہرائیوں سے مبارک بادقبول ہو۔


والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن drabbas کا کیا مطلب ہے؟
Dr. یعنی کہ ڈاکٹر اور abbas یعنی کہ عباس۔ تو مل جل کر بنا ڈاکٹر عباس یا Dr. Abbas

کیمل کیس میں‌ یہ کچھ ایسے لکھا جائے گا وکی پر

DrAbbas
:oops: سچی سے آج تک میں اس نام کو ٹھیک سے نہیں پڑھ سکی تھی۔ شکریہ قیصرانی۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ڈاکٹر عباس۔ لیکن یہ حضرت کہاں ہیں؟ شاید باذوق کی طرح ان کو بھی پتہ نہیں۔ ویسے ہونا تو یہی چاہئے کہ احسان کر کے بھول جائیں۔ باذوق تم بھی محسن پہلے ہی ہو چکے ہو اور بھول گئے ہو!!
 

باذوق

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
۔۔۔ باذوق تم بھی محسن پہلے ہی ہو چکے ہو اور بھول گئے ہو!!
استادِ محترم ، مجھے تو یہ علم ہی نہ تھا کہ محسن کا لقب کس طرح عنایت ہوتا ہے؟ لہذا بھولنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔
خیر ، شکریہ آپ تمام کا بھی۔
 
Top