شکریہ شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:عباس بھائی دیر ہو گئی پھر بھی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ ظفری بھائی کوئی بات نہیں دیر سویر چلتی ھی رہتی ھے۔ظفری نے کہا:ڈاکٹر عباس آپ کو اس عہدے پر ترقی مبارک ہو ۔ معافی کا خواستگوار ہوں کہ اس دھاگے پر دیر سے آیا ۔
نوازش۔ سند باد ، بڑے دنوں بعد نظر آےسندباد نے کہا:ڈاکٹر صاحب میری طرف سے مبارک باد قبول کریں۔ شکریہ
شکریہ ادیحجاب نے کہا:مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔