قربانی صاحبِ استطاعت کے لیے ہے تو جب ایک بندہ استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے قربانی نہیں کرپاتا تو ہمارا میڈیا اس بات کو خبر کیوں بناتا ہے؟
ڈاکٹر صاحب کی نجی زندگی کو لائم لائیٹ میں لانا کہاں کی عقل مندی؟ اورویسے بھی ان کا "غریب ہونا اپنی جگہ ایک سوال ہی ہے۔
سمائلس