ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

طالوت

محفلین
اس سارے معاملے میں متحدہ کے عملی و اخلاقی حمایتیوں کی مکمل خاموشی بڑی عجیب سی بات ہے۔
بہرحال سارا ملک ہی “اپنی اپنی نبیڑو“ پر عمل پیرا ہے تو جٹ صاحب آپ اپنا دماغ کیوں کھپا رہے ہیں ؟ کسی دن بھائی لوگوں کا میٹر گھوم گیا تو ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔:nailbiting:

اب سلطان راہی والی بھڑکیں نہ چلیں گی ;)
وسلام
 

خوشی

محفلین
بی بی قتل تو ہوا ہے ایک انسان کا ہی ، مگر اس کی پچھلی زندگی ایسی تھی کہ کچھ لوگ خوشی منانے میں حق بجانب ہیں اور کچھ مذاق اڑانے میں ۔ اور وہ دونوں کام ہی ہو رہے ہیں چھپ چھپا کے اور کھلم کھلا۔

خیر جو بھی ہو مجھے جو بات عجیب لگی کہہ دی،
کہمیں تو اتنا جانتی ہوں

دشمن مرے تے خوشی نہ کر ئیے سجناں وی مر جانا
 

طالوت

محفلین
اب اس “صوفی“ نقطے کی تو کوئی صوفی ہی وضاحت کریں ، میں الحمد للہ صوفیت سے قریبا پاک ہوں۔
 

آفت

محفلین
ایم کیو ایم سے اختلاف تھا یا عمران فاروق مشرف کی نئی پارٹی میں جانے والے تھے یا کوئی اور وجہ تھی یہ بات تو طے ھے کہ عمران فاروق الطاف حسین کے لیے سب سے بڑا خطرہ تھے۔
اگر مشرف کی پارٹی میں جاتے تب بھی ایم کیو ایم تقسیم ھو جاتی ،اگر الطاف حسین کی پارٹی میں رہتے تو الطاف حسین کو کسی بھی دن چیلنج کر سکتے تھے ۔ الظاف حسین نے اس دن ٹی وی پر جو ڈرامے بازی کی اور جس طرح سے رویا وہ دیکھ کر سب ہنسنے پر مجبور ہو گئے ۔
قائد کا جو غدار ہے
وہ موت کا حق دار ہے
یہ نعرہ جس کی سمجھ میں آ گیا وہ اس قتل کے محرکات بھی سمجھ جائے گا
 

آفت

محفلین
وہ دن کبھی نہیں آئے گا کہ ایم کیو ایم گارڈین پر مقدمہ کرے۔الٹا چور کوتوال کو ڈانتے والا محاورہ صرف پاکستان پر صادق آتا ھے
فی الحال تو سارے اندازے ہیں تاہم معاملات اسی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ایم کیو ایم 3 بننے جا رہی تھی۔

بہر حال بی بی سی کی خبر۔

برطانوی اخبار گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کے دوران پولیس کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ کے اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے میڈیا کوآرڈینیٹر واسع جلیل نے بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت گارڈین کی خبر کی سختی سے تردید اور مذمت کرتی ہے۔

واسع جلیل نے کہا ’ متحدہ قومی موومنٹ گارڈین کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی‘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(اسی خبر کی تفصیل میں آنجہانی مشرف کی پارٹی میں شمولیت کا بھی ذکر ہے۔ )
 
Top