مبینہ طور پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کا تعلق اے پی ایم ایس او سے ہے اور ان کو کراچی سے سٹوڈنٹ ویزا پر لندن اسی کام کے لئے بھیجا گیا تھا۔ تفصیل مندرجہ ذیل یوٹیوب وڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
بھائی جی
ہمیں کب اصل خبر بتائی جاتی ہے جب تک کوئی بین الاقوامی ادارہ تصدیق کردے گا تو حکومت فرمائے امن و آمان کے لیے خبر نہیں بتائی گئی
لہذا کوئی گرفتاری ہوئی بھی ہے تو اس کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور رحمان ملک صاحب کے بارے میں تو ذوالفقار مرزا بہتر جانتے ہیں