ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مجھے آپ سب کی مدد چاہیے،
اس ٹاپک پہ 15 تاریخ تک مجھے لکھنا ہے، مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کیا لکھوں،
اب آپ لوگ برائے مہربانی 13 تاریخ کچھ ہنٹس دے دیں،
ٹاپک یہ ہے
"
ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان"
 

محمد امین

لائبریرین
اس کے لیے کسی کتاب کی مدد لینی پڑے گی۔ اب تو دن بھی بہت کم ہیں۔ ڈوکٹر خان کے اوپر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ ایک کتاب کا نام مجھے یاد آرہا ہے "محسنِ پاکستان" ہے غالباً ۔۔۔۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اس کے لیے کسی کتاب کی مدد لینی پڑے گی۔ اب تو دن بھی بہت کم ہیں۔ ڈوکٹر خان کے اوپر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ ایک کتاب کا نام مجھے یاد آرہا ہے "محسنِ پاکستان" ہے غالباً ۔۔۔ ۔

کیا انٹرنیٹ پہ یہ کتاب میسر ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
کیا انٹرنیٹ پہ یہ کتاب میسر ہے۔

یہ رہا ربط: http://www.scribd.com/Urdu_eLibrary/d/84357968-Mohsin-E-Pakistan-Ki-Debriefing

مگر۔۔۔۔ میں نے اب غور کیا تو یہ موضوع سے مطابقت نہیں رکھتی :)

آپ نیٹ پر ان کے بارے میں موجود آرٹیکلز بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ ڈوکٹر صاحب فلاحی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور اچھے مسلمان بھی ہیں۔ یقیناً آپ ان کے بارے میں مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ رہا ربط: http://www.scribd.com/Urdu_eLibrary/d/84357968-Mohsin-E-Pakistan-Ki-Debriefing

مگر۔۔۔ ۔ میں نے اب غور کیا تو یہ موضوع سے مطابقت نہیں رکھتی :)

آپ نیٹ پر ان کے بارے میں موجود آرٹیکلز بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ ڈوکٹر صاحب فلاحی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور اچھے مسلمان بھی ہیں۔ یقیناً آپ ان کے بارے میں مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔

بہت بہت شکریہ امین بھائی
ان کی ایک فلاحی تنظیم سیچٹ sachet کے نام سے بھی چل رہی ہے، میرے خیال میں
اس بارے میں بھی تلاش کرتا ہوں۔
 
مجھے "ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بطور پاکستانی" اس بارے میں چند لائنیں چاہئیں۔ آپ یہاں پر کچھ ان کے پاکستانی ہونے کی حیثیت سے چند لائنیں شیئر کر دیں۔ مجھے یہ ایک دو دنوں تک چاہیئں۔
 

عثمان

محفلین
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام پیدائش کے وقت عبدالقدیر خان رکھا گیا۔
جب وہ ڈاکٹر بن گئے تو ان کا نام ڈاکٹر عبدالقدیر خان پڑ گیا۔
چونکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سکونت پاکستان میں ہے اور وہ پاکستانی شہری بھی ہیں اس لئے وہ ایک پاکستانی ہیں۔

اتنی لائنیں ٹھیک ہیں یا اور ؟ :unsure:
 

الف نظامی

لائبریرین
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان سے انٹرویو ( سید بدر سعید کے قلم سے )​
ماہنامہ حکایت( لاہور) ، مئی 2012 ، صفحہ 11​
 
Top