ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

الف نظامی صاحب کدھر گئے وہ لوگ جو کہ نورا کشتی ماسٹر کو بچانے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے تھے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے جو جو باتیں کیں وقت کے بے رحم قلم نےڈاکٹر صاحب آپ نے درست کہا کا دستخط سرخ جلی قلم سے ثبت کردیا اور آنے والا وقت اس پر مہر بھی ثبت کرنے والا ہے
 
Top