ڈبل ہارڈ ڈسک پرابلم؟

ابن محمد جی

محفلین
میرے پاس 80اور40جی بی ہارڈسک ہیں اور ریم 1جی بی ہے۔
اب پرابلم یہ ہے کہ دونوں میں سے ایک چلتی ہے ،جبکہ دنڈو 40 والی ہے۔کوئی بھائی حل بتائیں ،کنھی دونوں بھی چلنا شروع ہو جاتی ہیں۔
 
دونوں ڈسکوں کی جمپر سیٹنگ چیک کریں اگر یہ IDE ہیں تو اگر جمپر سیٹنگ کرنی نہیں آتی تو دونوں کی تاریں الگ الگ IDE پورٹس میں لگا دیں۔
 
اسد

محفلین
میرے پاس 80اور40جی بی ہارڈسک ہیں اور ریم 1جی بی ہے۔
اب پرابلم یہ ہے کہ دونوں میں سے ایک چلتی ہے ،جبکہ دنڈو 40 والی ہے۔کوئی بھائی حل بتائیں ،کنھی دونوں بھی چلنا شروع ہو جاتی ہیں۔
مسئلہ سمجھنے کے لئے یہ معلومات کم ہیں۔ ہارڈ ڈسک کس قسم کی ہیں؟ میں فرض کر رہا ہوں کہ آئی ڈی ای ہوں گی۔ برانڈ اور موڈل معلوم ہو جائے تو بہتر ہو گا۔ کس کنگیفوریشن میں لگی ہیں؟ پرائمری آئی ڈی ای کنٹرولر پر ایک ہی کیبل سے یا علیحدہ علیحدہ؟ کیا کمپیوٹر میں سی ڈی/ڈی وی ڈی ڈرائیو بھی ہے؟ وہ کیسے/کہاں/(کس کنٹرولر کے ساتھ) لگی ہے؟
بغیر تفصیلی معلومات کے میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ آئی ڈی ای کیبل تبدیل کر کے دیکھیں, اس کے باوجود کہ ہاڑد ڈسک شاید ہائی سپیڈ نہ ہوں، 80 کنڈکٹرز والی کیبل استعمال کریں۔ کیبل کے بیچ والے کنیکٹر سے ماسٹر (ونڈوز) ڈرائیو لگی ہونی چاہئیے۔ پاور کنیکٹرز بھی چیک کریں۔ اگر BIOS سیٹنگ میں ہارڈ ڈسک ڈیلے (delay) کی اوپشن ہے تو اسے enable کر کے دیکھیں۔ ہارڈ ڈسک کی جمپر سیٹنگ چیک کریں اور اطمنان کر لیں کہ جمپر لوز نہ ہوں۔ یہ بھی اطمنان کریں کہ 1- دونوں ڈرائیوز پر جمپر CS (کیبل سلیکٹ) پر ہیں یا 2- ایک پر Master اور دوسری پر Slave پر لگے ہیں۔
واہ کیا نکتہ نکالا ہے :)
بہت سال پہلے امریکہ کی ایک کمپیوٹر بنانے والی کمپنی کی اون لائن سپورٹ ڈیٹا بیس میں دیکھا تھا کہ "کمپیوٹر آن نہیں ہو رہا" شکایت کے دو حل 25% سے 30% صورتوں میں کارآمد تھے۔ 1- "کمپیوٹر کی پاور کیبل وال ساکٹ میں لگا ویں" اور 2- "پاور کیبل کا کنیکٹر کمپیوٹر کی پاور ساکٹ میں لگا دیں"۔
 
آپکی دعا سے ایک ہفتہ بعد ابھی ہی چلنا شروع ہوئی ہے،بس میں تو اتارنے اور لگانے )کیبل)کی پریکٹس کرتا ہوں ،پھر کبھی جا کر کامیاب ہو جاتا ہوں باقی جو نسخے آپ نے بتائے ،انکو بھی آزمالیتا ہوں
 
Top