معزرت کے ساتھ مجھے یہاں کوئی ڈبہ نظرنہیں آ رہا ۔@محمد عمر فاروق بھائی جی۔
اندر والی سبز لائین پر کٹر پھیریں، اسطرح نشان پڑ جائے تاکہ دہرا کیا جاسکے اور شکل نمبر 7 بن جائےنمبر 6 کے بعد یک دم ڈبہ بن کیسے گیا لگتا ہے عملی کرنا ہی پڑے گا تبھی کچھ پلے پڑے گا۔۔۔ !