ڈراپ ڈاؤن مینو کیلئے مدد درکار ہے

السلام علیکم
کیاکوئی بھائی اس ڈراپ ڈاؤن مینو کی سیٹنگ کرکے دے سکتا ہے بلاگر کیلئے۔
کوڈ:
http://designmodo.com/create-css3-mega-menu/
شکریہ
 
اسد

محفلین
السلام علیکم ... کیاکوئی بھائی اس ڈراپ ڈاؤن مینو کی سیٹنگ کرکے دے سکتا ہے بلاگر کیلئے۔ ...
بلوگر کی کس ٹمپلیٹ کے لئے؟
اسے ڈاؤنلوڈ کر کے css فائل کو بلوگر کے سٹائل سیکشن میں
کوڈ:
]]></b:skin>
سے اوپر کاپی کر دیں اور html فائل میں <body> والی لائن کے نیچے سے </body> کے اوپر والا حصہ ٹمپلیٹ میں <body> کے بعد کسی مناسب جگہ پر کاپی کر دیں تو اسے کام کرنا چاہیے۔ مینو کی اوپشنز کا متن اور روابط تو ویسے بھی آپ کو ہی شامل کرنے ہوں گے۔
 
آخری تدوین:

بہت شکریہ اسد بھائی
بات یہ ہے کہ میں نے جب
HTML Markup
اور
Some Content
کوجب ڈالا ہے تو وہ ٍڈراپ ڈاون کی بجائے ایک فارم بن گیا۔

Top